تیل قیمتوں میں 30فیصد تک کمی،ق لیگ نے عوامی خواہشات کی ترجمانی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی پر حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق نے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا مطالبہ کردیا۔ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں […]

شہباز شریف کو باہر رہنا مہنگا پڑا، ن لیگ نے اہم ترین عہدہ شاہد خاقان عباسی کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔۔ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کمی کو عارضی طوف پر پورا کرنا ہے اس سلسلے میں دو ناموں پر غور شروع […]

ڈالر کی اونچی اڑان۔۔اچانک قیمت میں  کتنے روپے کا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت بے قابو، 2 روپے سے زائد کا مزید اضافہ ہو گیا، پیر کے روز انٹربینک اور اوپن دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

 ایف بی آر فرنیچر انڈسٹری کے مسائل فوری طور پر حل کرے، اجمل بلوچ کا اسلام آباد فرنیچرایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب 

اسلام آباد (پی این آئی ) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی ہے اور ستر ڈالر فی بیرل سے ریٹ اٹھائیس ڈالر فی بیرل پر […]

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل۔۔کون کونسے شہروں میں بارشیں ہوں گی ؟ موسم کا حال بتانے والوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب،زیریں خیبر پختونخوا میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، وزیراعظم کے اہم ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے استعفیٰ دے دیا۔ زبیر گیلانی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے۔ بطور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ان کا […]

سعودی عرب کی تمام مساجد میں درس ِ قرآن اور حفظِ قرآن کی کلاسزبند کر دی گئیں، وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں اور کئی ممالک سے فضائی رابطے بھی ختم کر […]

پاکستان میں پیٹرول35 روپے سے 40 روپے فی لیٹر تک آنے کا امکان۔۔خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں حیران کن کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1991 کے بعد اب کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔اسی بارے میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں دعویٰ کیا […]

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار، سابق افغا ن صدر حامد کرزئی بھی بول پڑے، پاکستانی حکومت کی تعریف کر دی

کابل (پی این آئی ) سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے افغان امن عمل میں کردار پر پاکستان کے شکرگزار ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے تھے۔ افغان امن معاہدہ امریکا اورامارات اسلامیہ کے درمیان […]

کرتار پور، ممتاز کاروباری شخصیت ظفر بختاوری کو کرپان پیش کی گئی

کرتار پور (پی این آئی) کرتار پورمیں سکھ مذہب کے دنیا میںسب سے بڑے گوردوارے گوردوارہ دربار صاحب کے ہیڈ گرنتھی گورو گوبند سنگھ جی نے اسلام آباس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کے سربراہ اور اسلام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے […]

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان کبڈی ٹیم کے اعزاز میں تقریب

 اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان کبڈی ٹیم کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا سرور اور پاکستان کبڈی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر وحید […]

close