اسلام آباد، لاہور (پی این آئی) جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گزشتہ روز نیب نے تحویل میں لے لیا تھا جنہیں آج عدالت میں پیش کرکے بارہ روز کا ریمانڈ بھی لے لیا ، اب سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا […]
کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 52 ڈالر (8160 روپے) کی کمی آئی ہے جس کے اثرات پاکستان […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد نے کارروائی کرتے ہوئے 680 چینی کے تھیلے تحویل میں لیے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ جہلم نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 680 چینی کے تھلے ضبط کر لئے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مشکل وقت میں ساتھ چھوڑجانے والا مردہ ضمیرہونے کی نشانی ہے، مخصوص ایجنڈے کے تحت جھوٹ اور بدزبانی کا کلچر پھیلایا گیا،حکومت نے اگر یہی پالیسیاں چھ ماہ مزید جاری […]
بغداد (پی این آئی) کرونا وائرس نے اس وقت لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ویکسین نہ ہونے کے باعث حکومتوں کی جانب سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے لیکن اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اگلے تین ہفتے تک تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مندرجہ ذیل امور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔1: تمام تعلیمی […]
جہلم (بیورو رپورٹ) ہمیں قانون کی حکمرانی پر یقین ہے لیکن بے بنیاد مقدمات اور دباؤ کو کسی صورت بھی قبول نہیں کرینگے جبکہ نیب کا غلط طریقہ کار قانون اور اصولوں کے خلاف ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹریڈرز الائنس ضلع جہلم کے […]
جنیوا (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وبا کرونا وائرس کا مرکز یورپ کو قرار دے دیا۔ یورپ کو کرونا وائرس کا مرکز اس لیے قرار دیا گیا ہے کیونکہ یہاں سب سے زیادہ تیزی کے ساتھ وائرس پھیل رہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 28 ہے.اسلام آباد میں دیگر معاونین خصوصی فردوس عاشق اعوان اور ڈاکٹر معید یوسف کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظفر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مسافروں کو ریال اور سکے فوراََ بینکوں میں جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی ساما نے کہا ہے کہ کرنسی نوٹ اور سکوں سمیت ایسی تمام اشیا جن […]
کراچی (پی این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2.15روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1.50روپے کی کمی ہوئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف […]