پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے سستی کٹ تیار کر لی

لاہور (پی این آئی):پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے سستی کٹ تیار کر لی ہے جس کے تحت کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کا ٹیسٹ صرف پانچ ڈالر یعنی تقریبا آٹھ سو روپے میں ہو سکتا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے […]

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم اکمل خان کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم اکمل خان کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم اکمل خان نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا ان کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ دفعہ 30جہلم نوید اشرف،ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم […]

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرصدارت اہم اجلاس،

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمدسیف انور جپہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاور کمال خان، رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے […]

منشیات اور اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی جاری

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ ایس آئی عاطف یونس تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم عدیل محمود ولد ارشد محمود سکنہ باغ محلہ جہلم سے 5عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی محمد معروف تھانہ سٹی […]

ایس پی انویسٹی گیشن شازیہ سرور کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ایس پی انویسٹی گیشن شازیہ سرور کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا کا انعقاد میٹنگ میں ڈی ایس پی ایس ڈی پی او صدر سرکل ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ ایس ایچ او تھانہ دینہ انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ اور تھانہ جات […]

شیخوپورہ میں ڈاکوں کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی

شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ میں تین مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا، ایک ڈاکو فرار ہوتے ہوئے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جنہوں نے اس کی مار مار کر درگت بنا دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ہاؤسنگ کالونی […]

کرونا وائرس کا خوف ،سعودی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

جدہ (پی این آئی) کرونا وائرس کا خدشہ،سعودی عرب میں لاک ڈاؤن ہونا شروع ہو گیا ہے، تمام بڑے سٹور شاپنگ مال اور ہوٹل بند کر دئیے ہیں صرف اشیاخوردونوش والی دوکانیں اور میڈیکل سٹور کھلے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کرونا […]

عالمی ادارہ صحت کاکرونا وائرس سے متاثرہ ملکوں کیلئےاہم ترین پیغام

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہاہے کہ کروناوائرس کے پیش نظر ہمارا تمام ملکوں کے لیے سادہ پیغام ہے ٹیسٹ، ٹیسٹ اور ٹیسٹ۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے […]

ایران کی اہم شخصیت کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے

تہران(پی این آئی) ایران میں مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید ہاشم بطحائی بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔مجلس خبرگان کو ایران کے سپریم لیڈر کو مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ 78 سالہ آیت اللہ ہفتے سے وائرس کی وجہ […]

کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے پورے ملک کو لاک ڈاون کرنے کا اعلان کر دیا

اوٹاوا (پی این آئی) جسٹن ٹروڈو نے پورے کینیڈا کو لاک ڈاون کرنے کا اعلان کردیا، 18 مارچ کے بعد کینیڈا کی تمام سرحدیں اور فضائی روٹس بند کر دیے جائیں گے، فیصلہ ملک کے تمام 10 صوبوں میں کورونا وائرس پھیلنے اور 313 تصدیق […]

close