ہیگ (پی این آئی) نیدر لینڈ کے شہر ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف نے کرونا وائرس کے پیش نظر تمام مقدمات کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے ممبران کو آن لائن کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس […]
(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا کاعلاج کرنے سے انکار پر ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذہے، کورونا سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام […]
(پی این آئی)کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں گھروں میں رہنے اور بلا ضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایت پر عمل کیا جارہا ہے اور اسی کے پیشِ نظر شوبز شخصیات بھی ان دنوں گھر میں موجود اپنی سرگرمیاں اپنے چاہنے […]
پیرس (پی این آئی) فرانس نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث عوام ہر لگاَئے گئے تمام ٹیکسز اور یوٹیلٹی بلز معاف کر دیے، کرونا وائرس کا پھیلاو بے قابو ہونے کے بعد سے فرانس کو لاک ڈاون کیا جا چکا، یورپی ملک میں […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق […]
لندن (پی این آئی) کرونا وائرس ٹیسٹ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث اتحاد ایئرویز پر پاکستان کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کو روک دیا گیا، حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی شرط کو لازمی […]
سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کی مد میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ24 لاکھ 69 ہزارروپے کاٹے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کٹوتی گریڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے 13 لاکھ پنشنرز کو ان کے واجبات گھروں کی دہلیز تک پہنچانے کااعلان کردیا۔پاکستان پوسٹ نے لاکھوں ضعیف شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم عمران […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام مکاتب فکر کے جید علماءکرونا وائرس کی روک تھام کے لئے صوبائی حکومت اور طبی ماہرین کے مشوروں کےساتھ متفق ہیں۔ علماءکا کہنا ہے کہ وباءمیں جاں بحق افراد […]
کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ملک بھر میں 477 تک پہنچ گئی ہے جب کہ کراچی میں وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے سندھ میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے […]
(پی این آئی)بلوچستان میں 11 اور کراچی میں کورونا وائرس کے 3 مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں متاثرین کی تعدا 495 تک پہنچ گئی ہے۔بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق اب تک صوبے میں 993 افراد کی اسکریننگ ہوچکی ہے […]