//

معروف نوجوان فٹبال پلیئر انتقال کر گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے معروف فٹبال پلیئر پیٹر وٹنگھم 35 سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹر وٹنگھم گزشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں بیری کے ایک پب میں گرنے کے […]

فخر عالم نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کر دی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کےکیسز میں روز بروز اضافےکے پیشِ نظر اداکار اور میزبان فخرِ عالم نے وزیراعظم عمران خان سے ملک میں 2 ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کی اپیل کردی۔فخر عالم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے […]

کروناوائرس نے اسرائیل میں تباہی مچا دی،تشویشناک تفصیلات آ گئیں

تل ابیب (پی این آئی) کرونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں اسرائیل بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ اسرائیل میں ہفتہ کے روز کرونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز […]

کرونا وائرس کا خوف،خیبرپختونخواہ حکومت نےکتنے دن کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا؟بڑی خبر

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر اتوار صبح 9 بجے سے 48 گھنٹوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جس دوران صرف اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی کے حکومت […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میںمزید اضافہ،مجموعی تعداد 729ہوگئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 729 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]

کورونا وائرس کا خطرہ،اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد(پی این آئی): کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیکل اسٹورز، ڈسپنسریز اور کلینکس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹورز، بیکریز، آٹا چکی، تندوروں پربھی اطلاق نہیں ہو […]

کرونا وائرس،سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ، اہم خبر

کراچی (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سندھ حکومت نے اتوار کی رات سے صوبے بھر میں سخت ترین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ میں اتوار کی […]

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع جہلم کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)الخدمت فاؤنڈیشن ضلع جہلم کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق ضلعی صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع جہلم اظہر اقبال ڈار و ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر آرفن کیئر یحیٰ عبدالعزیز نے بچوں کی کفالت کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں ایڈیشنل جنرل […]

جہلم پولیس کی کارروائی، بی کیٹگری کے دو مفرور اشتہاری گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس تھانہ دینہ نے کیٹگری بی کے دو مفرور اشتہاری گرفتار کرلیے۔ سب انسپکٹر محمد نثار ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم نے مقدمے میں مطلوب بی کیٹگری کے مفرور اشتہاری ملازم حسین سکنہ ڈومیلی کو گرفتار کرلیا […]

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کرونا وائرس کیلئے حفاظتی اقدامات کر دیئے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کرونا وائرس کے لیے حفاظتی اقدامات کردیئے گئے سپرنٹنڈنٹ جیل محمد منشاء سندھو نے حکومت پنجاب کے احکامات پر جیل ہذا کے تمام سٹاف اور اسیران کی سکریننگ کی گئی پیرا میڈیکل سٹاف میں سے ایک اہلکار جیل کے […]

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری، ملزمان گرفتار، مقدما ت درج

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں جاری، ملزمان گرفتار، مقدما ت درج جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،۔اے ایس آئی غلام مجتبیٰ تھانہ سول […]

close