کراچی (پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ جمعہ کے خطبے کو مختصر رکھا جائے اور کورونا کے شبہ والے لوگ مساجد میں نہ آئیں۔گورنر ہاو¿س سندھ میں علماءکرام نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیوز کانفرنس کی […]
لیلونگوے(پی این آئی) کورونا وائرس لگ بھگ پوری دنیا میں پھیل چکا ہے تاہم مشرقی افریقہ کا ملک ملاوی ایک ایسا ملک ہے جہاں تاحال کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ اس کے باوجود ملاوی کے صدر پیٹر موتھاریکا نے کورونا وائرس کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، […]
کراچی (پی این آئی) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 162 روپے ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا کر رکھ دی ہے۔کورونا کی وجہ سے جہاں اب […]
سنگا پور (پی این آئی ) کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے عمل کو تیز کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں سر جوڑے کورونا کے اعلاج کیلئے ویکسین کی تیار میں مصروف سائنسدانوں نے ویکسئین کی تیاری کے […]
تہران (پی این آئی ) ایران میں کورونا وائرس 143 مزید افراد کی جان لے گیا ، جاں بحق افراد کی تعداد 2ہزار 77 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کی تباہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 143 […]
میڈرڈ(پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کے لیے اسپین کے قدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں مقیم ممتاز عالم دین اور مذہبی رہنما علامہ اعجاز احمد شامی کی مسلمان بہن بھائیوں سے موجودہ حالات کے تناظر میں دردمند انہ اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کی کے لیے حکومت کی ہدایات پر […]
نیو یارک (پی این آئی) چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، دنیا کے 196 ممالک کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جیسے جیسے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں […]
صوابی (پی این آئی) پاکستانی طلبا نے 20 سیکنڈ میں کرونا وائرس کی تشخیص کا آلہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اپنی تباہی مچانے کے بعد مہلک کورونا وائرس نے اب پاکستان میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےکورونا وائرس کے پیش نظر کرفیو لگانے کی مخالفت کر دی ۔ پارلیمانی رہنماؤںکے اجلاس سے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں ایسا کرفیو نہیں چاہتے جس سے ٹرانسپورٹ بند ہو۔ اگر تعمیراتی انڈسٹری بندہوئی […]