پنجاب بھر میں تمام دوکانیں رات کتنے بجے بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ حکمنامہ جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے میں تمام دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ، 6 اپریل تک صوبے بھر کے شاپنگ مالز، بازار، دکانیں، پارکس، ریسٹورینٹس اور ایسی عوامی اجتماعات والی تمام جگہیں بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر […]

پاکستان کے پاس وافر مقدار میں موجود ایسی دوا جو کورونا وائرس کیخلاف موثر ترین قرار دیدی گئی ،پاکستان نے اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے انتہائی مشکل وقت میں پاکستان نے اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی کی مدد کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی نے پاکستان میں اطالوی سفارتخانے کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آبا د(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو ایک ہی وقت میں نہیں لا سکتے البتہ انہیں 4 تاریخ سے چھوٹے چھوٹے گروپس میں لانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے تاکہ سکریننگ کے عمل کو […]

لاہور میں کورونا وائر س کےجاں بحق ہونیوالے بزرگ مریض کیساتھ ڈاکٹروں کا انسانیت سوز رویہ۔۔وزیراعلیٰ پنجاب نے فوری ایکشن لے لیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میو ہسپتال لاہور میں کورونا کے مریض کی مبینہ ہلاکت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ کورونا ایکسپرٹ گروپ مریض کی ہلاکت کی تحقیق کرے گا۔ جرم ثابت […]

لاک ڈائون کے دوران پکڑے گئے شہریوں سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے خصوصی حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران پکڑے گئے شہریوں کو رہا کرنے کی ہدایت کردی۔قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران پی ٹی وی کے اینکر اسرار احمد کسانہ نے وزیر اعظم کے […]

ڈالر کے پر کٹ گئے ،اچانک دھڑام سے نیچے آگرا، روپےکے مقابلے قدر میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں اچانک 4 روپے کمی ہو گئی،ڈالر 169 سے کم ہوکر 165 پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک […]

لاہور میں انتقال کر جانیوالے کورونا وائرس کےمریض بزرگ کو گزشتہ رات طبیعت بگڑنے پر وینٹی لیٹرکی بجائے ڈاکٹروں نے باندھ دیا اور پھر۔۔۔مرحوم سے متعلق سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) آج لاہور کے میو اسپتال میں کورونا وائرس کا داخل مریض انتقال کرگیا۔تاہم اب کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ مریض کا انتقال ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ہوا۔بتایا گیا ہے کہ میو اسپتال کے کورونا وارڈ میں […]

پاکستان میں کوروناوائرس کس وجہ سے پھیلااور دو ہفتوں بعد کیا صورتحال ہو گی؟وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے 70 فیصد کیسز ایران سے آئے ہیں، گارنٹی نہیں دے سکتے کہ 2 ہفتے بعد کیا ہوگا۔قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

امریکامیں کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے مسلمانوں کی تدفین بڑا مسئلہ بن گئی۔۔ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نیو یارک (پی این آئی) امریکا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر نیویارک میں مسلمانوں کی تدفین سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔نیویارک میں متعدد مسلمان کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں دو پاکستانی اور بنگلہ دیشی بھی شامل […]

لاہور میں کورونا وائرس کے مریض کی موت کی وجہ کچھ اور ہی نکلی، ڈاکٹروں نے شبہ ظاہر کر دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور میں داخل کورونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 70 سالہ شخص میں کچھ دن قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد وہ میو ہسپتال میں زیر علاج تھی۔ ہسپتال ذرائع کا […]

چین نے کورونا وائرس کیلئے کارآمد دوا دریافت کر لی، ہیپاٹائٹس سی کی دوا کے استعمال سے کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہو نے لگے

بیجنگ (پی این آئی) کورونا وائرس کے علاج کی ایک اور دوا سامنے آ گئی۔ ہیپاٹائٹس سی کے خلاف استعمال ہونے والی دوا سے چین میں کورونا کے 11 مریض صحت یاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چینی ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس […]

close