اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4 اگست […]
اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں مذاکرات ہوئے۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی قیادت وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کی اور کمیٹی میں امیر مقام، ڈاکٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی) چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ 24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔پارک فائر میں24 گھنٹوں […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کو خط لکھ دیا گیا۔ وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نےکہا ہے کہ 9 مئی واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایف آئی اے نے رؤف حسن سمیت ملزمان کے 8روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما رؤف حسن کو ریمانڈ مکمل پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش کیا گیا، پی ٹی آئی وکیل علی بخاری […]
لاہور(پی این آئی) مہنگائی کے ستائے مزدور طبقے کی اجرت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ پنجاب میں سکلڈ اور ان سکلڈ لیبر کی روزانہ کی اجرت میں 75 سے 100 روپے تک اضافہ کردیا گیا ۔پنجاب حکومت نے سکلڈ اور ان سکلڈ لیبر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت نے یکم جولائی 2024 سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن نئے ترامیمی ایکٹ کے تحت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب سول سرونٹس ایکٹ 1974 میں اصلاحات کے ساتھ ترامیم کر دی گئی ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون ہواوں کے باعث آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے سبب بھمبرآزادکشمیر میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے برساتی […]
وہاڑی(پی این آئی)میلسی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے کیخلاف سرکاری رقبہ پر قبضے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دونوں بھائیوں اورنگزیب کچھی اور جہانزیب کچھی پر سرکاری رقبہ پر قبضے کا الزام ہے،ایف آئی آر میں […]