صوابی (پی این آئی) ملک کے مختلف اضلاع میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھار سےصوابی میں نالوں میں طغیانی آگئی،گوہاٹی، ادینہ اور گاؤں زیدہ میں بچے سمیت چار افراد سیلابی ریلے میں ڈوب کر جاں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے، تاجر دوست اسکیم متعارف کروائی ہے, نان فائلرز کو افسران براہ راست نوٹسز نہیں بھیج سکتے۔ اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی حکام کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پانچ دن تک زمین کے تنازع پر جاری رہنے والی لڑائی کے بعد متحارب قبیلے جنگ بندی پر رضامند ہو گئے ہیں۔ پانچ دن تک جاری رہنے والی مسلح جھڑپوں میں […]
کراچی (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیرخزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے بجلی پر لگائے گئے ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کروں گا اور عوام کے لیے یہ مقدمہ […]
گلگت (پی این آئی)جاپانی کوہ پیما دنیا کی دوسری بلندی ترین چوٹی K2 سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہوگئے، پاکستان آرمی کی جانب سے کوہ پیماؤں کی تلاش کی کوششیں جاری ہیں ۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیما دنیا کی […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالا ئی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، بالائی پنجاب ،اسلام آباد اورشمال مشر قی ، جنوبی بلو چستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]
کولمبو (پی این آئی)سری لنکا ویمن نے بھارت ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایشیا 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 165رنزبنائے […]
کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی نے پیپلزپارٹی کی سربراہی میں قائم بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ کل سے اپوزیشن بنچوں پر […]
گھوٹکی (پی این آئی) گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ڈاکوو¿ں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سندھ کے علاقے گھوٹکی کچے کے تھانہ آندل سندرانی کے حفاظتی بند پر قائم پولیس چوکی پر ایک درجن سے زائد ڈاکوو¿ں نے رات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دیدی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نےکہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ ملک تباہی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔ راولپنڈی میں حکومتی اراکین سے مذاکرات […]