چترال (گل حماد فاروقی) ایک طرف لوگ کرونا وائریس کی وجہ سے گھروں میں ازخودقرنطینہ میں بند ہوچکے ہیں اور عافیت بھی اسی میں سمجھی جاتی ہے تو دوسری طرف چترال کی سرزمین یک ایسا خطہ بھی ہے جہاں لوگ گھروں کے اندر رنگ برنگے […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور پلازما تھراپی سے کورونا مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور پلازما تھراپی سے 170نئے مریض صحت یاب ہوگئے ہیں،جس سے یواے ای میں صحت یاب مریضوں کی کل تعداد 588 […]
سنگاپور(پی این آئی)سنگاپور نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت غیر ضروری طور پر گھرسے باہر نکلنے والوں کو دس ہزار ڈالر جرمانہ یا چھ ماہ تک قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔جب سے کورونا وائرس سامنے آیا ہے دنیا بھر […]
اسلام آباد(پی این آئی)بیماریوں سے قدرتی طور پر لڑنے کی جو صلاحیت ہمارے جسم میں موجود ہے۔ قوت مدافعت کہلاتی ہے۔ اج کل ہر طرف یہی بحث چل رہی ہے کہ آخر قوت مدافعت کو کیسے بڑھائیں۔ چلیں کرونا نے کم از کم لوگوں کو […]
بحیثیت قوم اس موقع پر لاک ڈاؤن میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے فارغ بیٹھنے کی بجائے ہمیں اپنا فرض خود پہچاننا ہے۔ سب سے پہلے یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ کرونا وائرس کا مسئلہ ہفتہ ،دس دن میں جاتا دکھائی نہیں دیتا۔“ کرونا سے […]
لندن(پی این آئی)برطانوی اخبار نے مستقبل میں وبائی امراض کا خطرہ کم کرنے کے لیے جنگلی حیات کی مارکیٹوں اور جنگلی جانوروں کی تجارت پر پابندیاں سخت کرنے کے لیے عالمی سطح پر کوششوں پر زور دیا ہے۔جنگلی حیات کی مارکیٹوں اور انسانی صحت کو […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی ثالثی کے نتیجے میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے درمیان صلح ہو گئی ،علیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ 2020-21کو پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کورونا وباءسے بے پناہ مالی بحران کا […]
کراچی(پی این آئی) بیرون ملک سے آئی دلہن نے 18 رشتے داروں کو کورونا وائرس سے متاثر کردیا۔ کراچی میں گلستان سوسائٹی اور اہراہیم حیدری سب ڈویژن کی چراغ کالونی میں 24 مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وہاں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم جاری […]
کراچی(پی این آئی )معروف اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل باجوہ اور وزیراعلیٰ سندھ کی دن رات محنت کی وجہ سے کورونا قابو سے باہر نہیں ہوا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کے تاجروں نے14 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا، تاجر رہنماؤں نے کہا کہ حکومت نے اگر مکمل لاک ڈاؤن برقرار نہ رکھا، انڈسٹری سیکٹر کھولنے کی اجازت دی، تو ہم بھی مارکیٹیں کھول لیں گے۔ سینئر صحافی طلعت حسین […]