نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا میں کورونا کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور متعدد نیوز چینلز کے مطابق اب یہ تعداد نو ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی ہے۔انڈیا میں جاری 21 […]
جکارتہ(پی این آئی)کورونا وائرس کے بعد سے انڈونیشیا کے ایک گاؤں پر عجیب سی پراسرار کیفیت چھائی ہوئی ہے۔ یہاں ویران گاؤں میں سفید چادر اوڑھے پراسرار ‘بھوتوں’ کا راج ہے، جو چاندنی رات میں اچانک سے سامنے آجاتے ہیں اور پھر آہستہ سے چلتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی بینک کا کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالرز دینے کا اعلان، عالمی بینک نے ایک ارب ڈالرز فراہم کرنے کے لیے کام کرنا شروع کر دیا، رقم صحت، ماحولیات اور فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں خرچ […]
اسلام آباد (پی این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی مقامی ٹرانسمیشن 52 فیصد ہوچکی ہے، پہلے صرف بیرون ملک سے آنے والوں اور ٹیسٹ کے ذریعے مقامی لوگوں کی تشخیص کی جاتی تھی، لیکن اب پروایکٹو […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کا بیرون ملک پھنسے 40 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ، متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے جلد تیاریاں کرنے کا حکم، جلد ہی پاکستان سے مختلف ممالک کیلئے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔ کورونا وائرس نےا س وقت پاکستان میں اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا […]
دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا کو نظام خراب ہوا ہے۔ امیر ملک ہو یا غریب، کورونا وائرس نے اس وقت سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس کا خوف پھیلا ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاہ سلمان کا جنرل راحیل شریف کو پہچاننے سے انکار، معروف صحافی نے 6 سال پہلے پیش آنے والا واقعہ بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف نے 29 نومبر 2016ء کو ریٹائر ہونے کے بعد جنوری 2017ء میں سعودی […]
کراچی (پی این آئی ) سونا مزید مہنگا ہوگیا ہے۔قیمت ایک لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی۔ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا […]
لاہور(پی این آئی)قومی رابطہ کمیٹی نے لاک ڈاؤن کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا، لاک ڈاؤن میں توسیع کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، اجلاس میں تعمیراتی سیکٹر کا پہلا فیز کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم […]
کراچی (پی این آئی)ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے انٹراوینیس امیونو گلوبیولن تیار کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کورونا علاج کیلئے گلوبیو لن تیار کرکے دنیا پر سبقت لے گئی ہے ، پروفیسر سعید کا کہناتھا کہ آئی […]