راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور اسے ہی عبادت گاہ بنا لیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کے بارے میں اہم ترین اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، گلگت بلتستان […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم میں لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ تمام پرانے ٹرانسفارمرز تبدیل کیے جارہے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ انجینئر آئیسکو محمد اسلم خان نے لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں چونکہ ٹرانسفارمرز پرانے ہو چکے تھے اور آئے روز […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک سرجیکل ماسک ڈسٹرکٹ جیل میں فراہم کیے گئے تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر اظہر اقبال ڈار نے اپنے ممبران کے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری محمد منشاء سندھو کو اسیران جیل کے لیے کرونا […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ ضلع ہذا کے تھانہ جات نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے18 ملزمان۔فیصل متین ولد خالد حسین۔نبیل خالد ولد خالد حسین سکنائے مشین محلہ نمبر 2جہلم ۔واصف […]
پشاور(پی این آئی)اتفاق رائے کی تمام کوششیں رائیگاں ہو گئیں، مفتی شہاب الدین نے ایک مرتبہ پھر رمضان کا آغاز باقی پاکستان سے ایک دن قبل کر دیا، تفصیلات کے مطابق مسجد قاسم علی خان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوا۔اجلاس کی […]
برطانیہ(پی این آئی) جمعرات 23 اپریل سے کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ انسانوں پر کرنے جارہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کاک نے بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکیسن کی انسانوں پر […]
بیجنگ (پی این آئی) چین میں کورونا کے مریضوں کی بتائی گئی تعداد اصل تعداد سے 4 گنا کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چینی ریاست ہانگ کانگ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی اصل تعداد حکام […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو فنڈریزنگ میں ساتھ ملانے سےایک خطرہ ہے، اگرشہباز، زرداری کو ساتھ ملا لیا تو کہیں عطیات کا گراف ہی نہ گر جائے، کیونکہ لوگ اعتماد نہیں کریں گے ، یا پھر وہ […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بھی مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔ انٹر بینک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) تیل کی گرتی قیمت کے باعث پاکستانی کی نظریں منافع پر جم گئیں ، ماہرین کی جانب سے بھی اس گرتی قیمت کا بھرپور طریقے سے فائدہ اُٹھانے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کی جانب سے موقف اختیار […]