مانچسٹر(پی این آئی ) برطانیہ میں بچوں کی بڑی تعداد سوزش کی بیماری کے باعث آئی سی یو میں داخل ، نیشنل ہیلتھ سروس نے نئے کورونا وائرس کا الر ٹ جاری کر دیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سوزش کی یہ بیماری کورونا […]
لاہور(پی این آئی)گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب کورونا کے لحاظ خطرناک صوبہ بن گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کیسز سے متعلق حقائق چھپا رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد تسلیم کر چکیں کہ مئی میں ہلاکتیں ہوں گی۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کابینہ کے وزراء نے 30 جون تک تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ملک میں جاری کورونا […]
اسلام آباد/ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے بارے میں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کو باضابطہ طور پر آگاہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت مذہبی امور سعودی حکومت کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ صنعت ،کاروبار اور ملازمتوں سے متعلق ای سی سی نے دو پیکیج منظورکیے ہیں جو(آج) پیر کو وفاقی کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے ،چھوٹے کاروبار والوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہونے میں کامیاب، اب تک وائرس سے متاثرہ کل 3 ہزار 29 افراد کلیئر قرار دیے جا چکے، مریضوں کی تعداد 13 ہزار 228 ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت بڑا انتظامی تجربہ کرنے جا رہے ہیں، 18ویں ترمیم کےبعد کچھ خلا رہ گیاہے،انتظامی امورمیں موجودسقم کوپوراکرنےکی کوشش کی جانی چاہیے کیونکہ صوبے مضبوط ہوں تو وفاق بھی مضبوط ہوتا ہے۔ […]
نیویارک /تہران /اوسلو(پی این آئی) ایک طرف دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ناروے نے عالمگیر وبا پر قابو پانے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جونز ہاپکنز یونیورسٹی نے بتایاکہ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)فردوس عاشق اعوان نے اختیارات کے ناجائزاستعمال پر عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ” وزیراعظم عمران خان کا شکریہ، انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا، 1سال کے عرصے میں […]
پشاور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں پیر سے 2 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان کے روزہ داروں کے لئے بارشوں کی نوید سنادی گئی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں اے آر وائی نیوز کا دفتر فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے، اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی طرف سے کیے جانے والے اعلان کے کے مطابق احتیاطی طور پر دفتر کے سٹاف […]