بیٹوں کے بعد والد کی باری بھی آگئی، نیب نے حسن اور حسین نواز کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق بھی انتہائی اقدا م اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دلوانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کو اراضی کیس میں اشتہاری دلوانے کیلئے احتساب عدالت […]

وہ بڑی ایئرلائن جس نے کووڈ19وباء کے باعث تمام مسافروں کوٹکٹوں کی رقوم کی واپسی کا اعلان کردیا

دبئی (پی این آئی) اماراتی ایئرلائن نے کووڈ19وباء کے باعث تمام مسافروں کوٹکٹوں کی رقوم کی واپسی کا اعلان کردیا، درخواستیں دینے والے ایسے تمام مسافروں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایئرلائن ڈیڑھ ملین درخواستوں پر اگست تک کام مکمل کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اچانک ملک گیر ’کرفیو‘سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی )سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ملک بھر سے کرفیو جزوی طور پر ہٹانے کا فرمان جاری کردیا ہے جبکہ مکہ اور قریبی علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو برقرار رہے گا۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں صبح 9 […]

سورج کی روشنی سے کورونا وائرس کم ہوتا ہے تو روشنی انسانی جسم کے اندر ڈالنے کا طریقہ ڈھونڈیں‘ ماہرین کو انوکھا مشورہ دیدیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) سورج کی روشنی سے کورونا وائرس کم ہوتا ہے تو روشنی انسانی جسم کے اندر ڈالنے کا طریقہ ڈھونڈیں۔ ماہرین کو انوکھا مشورہ دیدیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کے متعلق دنیا کو خوشخبری سنائی کہ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی

وہاڑی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی ہے۔پارس طالب نامی لڑکی نے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے اسلامیات کی ڈگری حاصل کی […]

آٹا چینی بحران ،وزیراعظم عمران خان نے انکوائری کمیشن کو فرانزک آڈٹ رپورٹ تیار کرنے کیلئےمزید کتنی مہلت دیدی؟

اسلام آباد (پی این آئی) آٹا چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو فرانزک آڈٹ رپورٹ تیار کرنے کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دے دی گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انکوائری کمیشن کے سربراہ ڈی […]

چینی کمپنی کا کوروناوائرس ویکسین کے ممکنہ ٹرائلز کے لیے پاکستان سے رابطہ، پاکستان نے بھی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی) چینی کمپنی کا کوروناوائرس ویکسین کے ممکنہ ٹرائلز کے لیے پاکستان سے رابطہ، پاکستان نے بھی تفصیلات طلب کر لیں، چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں کووِڈ 19 کی ویکسین کے ممکنہ ٹرائل کی پیشکش پر حکومت نے مزید معلومات […]

وینٹی لیٹر پر کورونا کے مریض کی موت کیوں ہو تی ہے ، امریکی ڈاکٹر نے پتا لگا لیا

واشنگٹن (پی این آئی ) وینٹی لیٹر پر مریض کی موت کیوں ہو تی ہے ، امریکی ڈاکٹر نے پتا لگا لیا۔ اس حوالے سے امریکی ڈاکٹر چرڈلیوی ٹن کا کہنا ہے کہ مریضوں میں بروقت کورونا کی تشخیص نہ ہونے کے باعث زندگیاں خطرے […]

کورونا کی روک تھام کی کوششو ں کے حوالے سے پاک فوج کا بڑا اقدام، کورونا ڈیوٹی پر خصوصی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی) کورونا کی روک تھام کی کوششو ں کے حوالے سے پاک فوج کا بڑا اقدام،کورونا ڈیوٹی پر خصوصی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ ، پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم […]

تاریخ میں پہلی بارحرم شریف میں ہونے والی نماز جمعہ کا عربی خطبہ اردو میں لائیو سنایا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی ) تاریخ میں پہلی بارحرم شریف میں ہونے والی نماز جمعہ کا عربی خطبہ اردو میں لائیو سنایا گیا، کوروناوائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب میں تمام مساجد عبادات کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ صرف مسجد الحرام […]

اس وقت اسٹیبلشمنٹ پورے ملک میں اینٹی کرپشن جہاد چاہتی ہے، ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والوں کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اس وقت اسٹیبلشمنٹ پورے ملک میں اینٹی کرپشن جہاد چاہتی ہے، ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والوں کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ، معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر […]

close