چین (پی این آئی) کوروناو ائرس پر قابوپانے کے بعد چین میں کاروبار اورزندگی معمول پر آنے لگے ہیں۔ چینی حکومت نے بھی اس ضمن میں 22 مئی کو پارلیمنٹ کا سالانہ اجلاس بلا کر عندیہ دے دیا ہے ۔ اس کے علاوہ لوگوں نے […]
ڈبلن (پی این آئی) وٹامن ڈی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت کے تعین میں ایک اہم عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ دعویٰ آئرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔رپورٹ کے مطابق وٹامن […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کسی کو پیغام بھیجا ہے کہ میں چند اور بھی کرپشن سکینڈلز کھولنے جا رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی کا بجلی بحران اور دیگر کرپشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے ایرانی صدر حسن روحانی اور بل گیٹس نے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس اور حسن روحانی سے الگ الگ بات چیت ہوئی ہے جس میں […]
ملتان (پی این آئی) آئندہ ماہ کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ماہ کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائے گی۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے آئندہ ماہ صنعتی شعبے پر لاک ڈاؤن کی پابندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعت کار بیرون ممالک سے تجارتی آرڈرز لینے میں […]
دشنبے (پی این آئی) 2 اسلامی ممالک جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ کیا گیا، تاجکستان اور ترکمانستان کی جانب سے عالمی وبا کے متاثرین کا ڈیٹا تاحال شیئر نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں اب تک 213 ایسے […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) تحصیلدار جہلم محمد منیر خان نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی چیکنگ کے دوران دکانوں،ڈیپارٹمنٹل سٹورز کا معائنہ کیااور سول لائنز پر واقع ڈیپارٹمنٹل سٹور پر چینی مہنگے داموں فروخت کرنے پر منیجر کو گرفتار کرلیا اس کے علاوہ شیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر بیرونی قرضے معافی کے لئے فورس میجیور کی تحت عالمی اداروں میں درخواست دائر کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ بدھ کو رحمن ملک نے […]
اوسلو (پی این آئی) سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر انٹار کٹیکا کے علاقے میں ہر سال ہی اوزون کی تہہ […]
نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں خام تیل کوذخیرہ کرنے کے حوالے سے خدشات اورتیل کی مانگ میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی دیکھی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی)میںتیل […]