سعودی عرب جانیوالوں کیلئے اہم خبر، سعودی عرب کا سفر کرنے کیلئے نئی شرط عائد کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب جانے کے لیے کورونا ٹیسٹ منفی آنا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی گاکا نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ہر مسافرکو کورونا کا مشتبہ مریض سمجھنے کی ہدایت کی گئی ہے،کورونا کی منفی رپورٹ کے […]

پاکستانی باپ کی بیرون ملک پیدا ہونیوالی اولاد کی شہریت کیا ہو گی؟ عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستانی شہری باپ کی کسی بھی ملک میں پیدا ہونیوالی اولاد پاکستانی ہی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ نے جنوبی افریقہ کی شہریت کے حامل بچوں کی پاکستانی باپ سے بازیابی کی دائر درخواست پر اپنے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے […]

تمام خدشات دور ،پیٹرول قیمتوں میں واضح کمی کے بعدحکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے یکم اور 2 مئی 2020ء کو پیٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی ہے جس کے لئے پٹرول پمپوں […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری ، دو ماہ کی پنشن قبل از وقت گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پوسٹ کا ’’ڈاکیا‘‘ لاک ڈاؤن میں بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری لے آیا، عید الفطر سے قبل ہی تمام پنشنرز کو2 ماہ کی پنشن پہنچا دی جائے گی، اگلے ماہ کی پنشن پیشگی ملنے پر بزرگ پنشنرز انتہائی خوش ہیں۔ میڈیا […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون مگر حکومت نے ملک بھر میں کونسا اہم ترین سرکاری ادارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں نادرا کے تمام دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین نادرا عثمان مبین یوسف نے بتایا ہے کہ نادرا دفاتر کھولنے سے قبل احتیاطی اقدامات بھی کیے جائیں گے، دفاتر آج 4 مئی سے کھولیں […]

کرونا وائرس کا چیلنج طویل ہونے لگا، حکومت نے اسمارٹ لاک ڈائون کی طرف جانے کا اعلان کر دیا، اہم تفصیلات آگئیں

” ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک لمبا لاک ڈائون برداشت نہیں کر سکتا،کرونا وائرس کا چیلنج طویل ہو سکتا ہے ،ہمیں اپنی حکمت عملی اپنے ماحول کے مطابق بنانی پڑے گی، […]

ڈیل کےتحت وطن واپسی، شہباز شریف نے بالآخر خاموشی توڑ دی ، حقیقت واضح کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیل کرکے باہر گیا نہ ڈیل کے تحت واپس آیا، نیب نیازی گٹھ جوڑ کو کورونا سے نہیں بلکہ اپوزیشن سے لڑنے کی فکر ہے، کورونا […]

پولیس کی کارروائی میں پتنگیں، ڈوریں، اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی شاہدامجدانچارج پولیس چوکی کینٹ نے دوران گشت ملزم ارسلان فیصل ولد احسان الہیٰ سکنہ سرائے عالمگیر ضلع گجرات سے پتنگیں معہ ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی، ایس ایچ او محمد عمران تھانہ سول لائن نے زیر […]

جہلم پولیس کی کارروائیاں جاری، 12 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، جہلم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے12ملزمان ۔عارف اللہ ولد سراج الدین سکنہ نگیال سوہاوہ ۔رحیم خان ولد ولی رحمٰن سکنہ ٹلہ جوگیاں جہلم۔چاند ظفر […]

جہلم، انسداد ڈینگی اقدامات، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی میں کے اجلاس میں انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سے منسلک اساتذہ کرام بچوں کے والدین کو ڈینگی سے بچاو بارے آگاہی فراہم کریں،امحکمہ بہبود […]

پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ترقی یافتہ ممالک سے انتہائی کم کیوں ہے؟ ماہرین بھی حیران

اسلام آباد/نئی دہلی (پی این آئی) ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان اور بھارت میں کورونا سے شرح اموات کم کیوں ہیں؟ ماہرین حیران، بھارت میں اس وقت 10 لاکھ لوگوں میں سے 1 موت ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ امریکہ میں 10 […]

close