جہلم شہر کی سڑکوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین سپرے کر دیا گیا

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر کی تمام سڑکوں پر کلورین سپرےکیا گیا،عوام کا میونسپل کارپوریشن کے اس اقدام پر خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر انعام الرحیم کی ہدایت پر چیف سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق کی نگرانی میں جہلم شہر […]

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا، یکدم فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ 200 روپے بڑھا۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونا فی اونس 4 ڈالر بڑھا اور اضافے کے بعد فی اونس 1702 ڈالر کا ہوگیا، دوسری جانب […]

جہلم پولیس کی کارروائیاں، پتنگیں، چرس اور شراب برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی محمد بلال تھانہ سٹی نے دوران گشت 2 ملزمان ۔قدیر خان ولد مطلوب حسین سکنہ کھاریاں ضلع گجرات۔شاہزیب ولد شاہد خان سکنہ چتن سے پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ایس آئی ساجد محمود تھانہ سٹی نے دوران گشت […]

نیا کورونا وائرس پھیپھڑوں کے ساتھ جسم کے کس حصے کو نشانہ بنا سکتا ہے؟ماہرین کا پریشان کن انکشاف

نیدرلینڈ (پی این آئی)نیا کورونا وائرس پھیپھڑوں کے ساتھ آنتوں کو بھی نشانہ بناسکتا ہے، نئی تحقیق نے مزید پریشان کردیا ،اطلاعات کے مطابق نئے کورونا وائرس سے پھیپھڑے تو متاثر ہوتے ہی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ جراثیم آنتوں کے خلیات میں […]

راولپنڈی ڈویژن میں بلین ٹری سونامی مہم، زمینداروں کے پرائیویٹ رقبے پر جنگلات لگانے کا آغاز

جہلم (طارق مجید کھوکھر) بلین ٹری سونامی مہم کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں زمینداروں کے پرائیویٹ رقبے پر جنگلات لگانے کے لئے کام کا آغاز کیا جا چکا ہے، اس ضمن میں کنزرویٹر فاریسٹ توسیع راولپنڈی ڈویژن ملک ساجد قدوس اور ڈویژنل فاریسٹ آفیسر راوالپنڈی […]

امریکی میڈیا نے کورونا وائرس کیخلاف کونسے اسلامی ملک کی حکمت عملی کامیاب قرار دیدی؟اہم خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی میڈیانے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کی کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ مملکت کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کرونا سے جانی نقصان بہت کم ہوا ہے۔ سعودی عرب کی […]

وہ ملک جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد بھی کورونا وائرس سے جاں بحق ہو گئی

نیویارک (پی این آئی) کورونا سے نیویارک میں مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد میں اموات ہورہی ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق صرف بروکلین کے الریان مسلم فیونرل سروسز سینٹر میں روزانہ کم سے کم 15 افراد کی تجہیز و تکفین کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔اخبار […]

تھانہ پنڈ دادنخان کی پولیس نے کیٹگری بی کا مفرور اشتہاری گرفتار کرلیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کیٹگری Bکا مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد ریاض اورہیڈکانسٹیبل محمد نذیرنے مقدمہ نمبر437مورخہ2019-11-15بجرم489-F تھانہ پنڈدادنخان میں مطلوب کیٹگری Bکا مفرور اشتہاری نوید انجم ولد عبدالرشید ساکن قصورکو سائنٹیفک طریقوں سے ٹریس کر کے گرفتار کر […]

پیروں پر دانے نکلنا، سرخ نشانات پڑ جانا ،کورونا وائرس کی نئی علامات سامنے آگئیں

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءجوں جوں دنیا میں پھیلتی گئی اس پر تحقیقات کا دائرہ بڑھتا گیا جن میں اس کی کئی نئی علامات سامنے آتی چلی گئیں۔ اب اس کی ایک اور نئی علامت سامنے آ گئی ہے جو امریکہ میں ہزاروں […]

کورونا وائرس یورپی ممالک میں باقی دنیا کی نسبت کیوں زیادہ تباہ کن ثابت ہوا؟امریکی اور برطانوی سائنسدانوں کا انتہائی حیران کن دعویٰ

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس شمالی امریکہ اور اٹلی سمیت دیگر یورپی ممالک میں باقی دنیا کی نسبت کیوں زیادہ تباہ کن ثابت ہوا؟اب امریکہ اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے اس کا انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق نئی […]

ووہان کی لیبارٹری میں کوروناوائرس کی تیاری کا الزام ، چین بھی امریکا کیخلا ف کھل کر میدان میں آگیا

بیجنگ (پی این آئی) چین نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس الزام کی تردید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری میں تیار ہوا ہے۔ چین نے تردید کے ساتھ امریکہ پر الزام عائد کیا ہے […]

close