کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا،سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگئی۔دس گرام سونے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے 27پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا،یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 26روپے 90پیسے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی جزوی طور پرمعطل ہے۔ پی ٹی سی ایل کی فائبر آپٹک میں خرابی کے باعث متاثر ہورہی ہے، اس حوالے سے ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور […]
اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں رؤف حسن کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت سی ٹی ڈی نے رؤف حسن کے 5 […]
گوجرانوالہ ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ کینٹ میں درج 9 مئی کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ کی گرفتاری کے معاملے پر سماعت ہوئی، عالیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا ملک افغانستان میں نیٹو کو مفت شپمنٹ فراہم کرتا رہا لیکن ایک پیسہ بھی نہیں لیا، امریکا میکسیکو کے مہاجرین […]
اسلام آباد (پی این آئی) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے […]
9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل کاٹنے والی پی ٹی آئی کارکن اور امریکی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اپنی امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔ خدیجہ شاہ نے […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان نے حکمران جماعتوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز فاشسٹ ہے وہ باپ کے چوری کے پیسوں پر ایسے پلی ہے جیسے شہزادی ہو، ن لیگ اور پیپلز پارٹی سمندر میں ڈوب رہی ہیں اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) خارجی محاذ پر حکومت کی بڑی ناکامی، سعودی عرب کا دوبارہ ادھار پر تیل فراہم کرنے سے انکار، سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے حامی نہیں بھری۔ گزشتہ چند سالوں کے دوران […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہٰی کا کہنا ہے کہ صوبے میں 1 روپے 25 پیسے میں بجلی پیدا کرتے ہیں، یہ بجلی پھر ہمیں 100 روپے میں فروخت کی جاتی ہے، 10 روپے فی یونٹ سے زائد بجلی کا […]