دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز سے رات 8بجے سے صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں رات کے اوقات میں لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے اور 20مئی […]
گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں کورونا کے 66 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، گلگت میں اب تک رپورٹ ہونے والے 550 مریضوں میں سے 368 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]
کراچی (پی این آئی) سمندر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ ، کیا پاکستان کو بھی خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی۔۔محکمہ موسمیات کی طرف سے کہا گیا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والے طوفان سے کراچی سمیت پاکستان کے ساحلی مقامات […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے ایک نجی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں سے بھاری رقوم بٹوری جانے کا انکشاف ہو گیا۔سندھ میں کورونا وائرس اور دیگر بیماریوں کے شکار مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرز […]
کابل (پی این آئی)طالبان افغانستان میں بھارت کے کردار کو خوش آمدید کہیں گے اگر ۔۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا…. افغان طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں منفی کردار ادا کیا ہے۔طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے […]
انقرہ(پی این آئی)پاکستان کو اپنا دوسرا گھر تصور کرتا ہوں اور جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں گا، ارطغرل غازی کے پسندیدہ اداکار کا اعلان ۔ارطغرل غازی میں “دوآن ایلپ”کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گنیر نے جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ان کا […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ 4 روز کے دوران شہر قائد پر سورج خوب آگ برسائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 18 سے 22 مئی تک شدید گرمی پڑے گی اور ہیٹ ویو کا خطرہ […]
لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی روف کلاسرا نے اپنے کالم میں دعویٰ کیاہے کہ تازہ تازہ نیب کی جیل کاٹ کر آئی ایک کاروباری شخصیت کے لاہور میں واقع گھر پر پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے اہم لیڈروں کا خفیہ اجلاس ہوا‘ جس […]
لاہور(پی این آئی)پی آئی اے نے بڑی پابندی عائد کر دی… پی آئی اے نے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کی رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی،پابندی کااطلاق پی آئی اے کی تمام بین الاقوامی خصوصی پروازوں پر ہوگا،اس حوالے سے پی آئی اے پسنجر […]
اسلام آباد (پی این آئی) رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے اور ایسے میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون میں موجود شہری بھی عبادات میں مصروف اور گناہوں سے توبہ استغفار کررہے ہیں ، ایسے میں سینئر صحافی سلیم صافی نے ایسی […]
کراچی (پی این آئی)عید الفطر کب ہو گی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اعلان.. شوال المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہوگا، رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیش […]