اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں فائیو جی کی نیلامی مارچ اپریل میں ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ کا رانا محمود الحسن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، سندھ اور شمال مشرقی /جنوب مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزیدبارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، پنجاب، […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر محمد زبیر نے الزام عائد کیا ہے کہ جنرل باجوہ سے ملاقات نوازشریف اور مریم نواز کے کہنے پر کی تھی، ہمارا واضح مقصد عمران خان کو ہٹانا تھا۔ آج اگر عمران خان فوج سے بات […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)حزب اللہ کی جانب سے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے شروع کر دیے گئے ہیں ۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے درجنوں راکٹ اسرائیل پر داغے ہیں جو اسرائیل کے شمالی علاقوں میں گرے۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے […]
دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے 7 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کردیا۔ – بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے اضافی اخراجات کےلیے 45 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم بھی مختص کی گئی […]
پشاور(پی این آئی)اپرچترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ 45 مکانات مکمل تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 10 مکانات کو کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ متعدد مال مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئےاور فصلوں اورباغات کو بھی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بجلی کے ہوشربا بلوں، بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر آگئے۔ کراچی میں بولٹن مارکیٹ تاجر اتحادایسوسی ایشن کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے مہنگائی، ہوشربا بجلی کے بل اور بڑھتے ٹیکس نامنظور کے نعرے […]
پشاور (پی این آئی )خیبر پختونخوا کی ادویات کے سکینڈل کی مزید چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ 800اشیاء میں سے صرف 26 ادویات اور طبی سامان کے موازنہ سے قومی خزانے کو چونکا دینے والے نقصانات کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں کے 268 ارب روپے کے قرضوں پر معافی یا چھوٹ دینے اور امریکی ڈالرز میں ضمانتیں دینے سے انکار کے بعد طویل عرصے سے تاخیر کا شکار پی آئی اے کی نجکاری کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے 14 اگست کے بعد چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا ہے۔ چین وفد سے ملاقات کے ودران شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کےلیے […]