شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے کا نوٹس جعلی قرار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے   سے متعلق نوٹیفیکشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے […]

اگست میں کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھرمیں جولائی میں معمول سے کم بارشیں ہوئیں تاہم جولائی کے مقابلے اگست میں زیادہ بارشیں ہوں گی۔   بلوچستان اور سندھ کے شہروں میں فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ […]

مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے بُری خبر

لاہور(آئی این پی ) مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ہو گئیں۔   مارکیٹ کمیٹی کے اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق پیاز کے نرخ میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہونے سے سرکاری نرخ 120 روپے کلو مقرر […]

پی ٹی آئی رہنما کا قتل، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی)پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے مقتول رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے حوالے سےاہم جانچ کاری حاصل ہوئی ہے۔   پولیس کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں 4 […]

کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا۔   تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی […]

شیر افضل مروت کا پارٹی سے نکالے جانے پر دبنگ فیصلہ، چئیرمین بیرسٹر گوہر کو پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی رکنیت منسوخی کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے   قومی اسمبلی اور پارٹی سے ازخود استعفیٰ دینے کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں اپنا اتھارٹی […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

لاہور( پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے امکانات ہیں،مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا۔     ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے تمام دریاؤں اور بیراجز میں پانی […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، معروف برانڈ کا نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹر ک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدمرکھتے ہوئے 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیا موٹرز کی جانب سے جن چار گاڑیوں کو متعارف کروائے جانے کا امکان ہے ان […]

زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.8 ریکارڈ

ویب ڈیسک (پی این آئی)فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ یونائیٹڈ سٹیٹس جیولوجیکل سروے کے مطابق ہفتے کے روز فلپائن کے جنوبی ساحل پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔یو ایس جی ایس نے بتایا کہ زلزلہ صبح 6:30 بجے منڈاناؤ جزیرے […]

پی ٹی ایم رہنما کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں (پشتون تحفظ موومنٹ)پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر کے خلاف اسلام آباد کے 3 تھانوں میں درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی، […]

close