کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ اسلامی ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کونسے نمبر پر آگیا؟ پاکستان کا نام بھی شامل

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 56 مریض انتقال کرگئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار858 ہوگئی ہے، جبکہ نئے کیسز4 ہزار128 رپورٹ ہوئے […]

بڑی خوشخبری ، پاکستان میں نئے ذخائر سےتیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئی

کوہاٹ (پی این آئی) او جی ڈی سی ایل نے ٹوگ کنواں نمبر 1 ضلع کوہاٹ خیبر پختونخواہ سے 30 جون 2020 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع کر دی ہے یہ فیلڈکوہاٹ ایکسپلوریشن لائسنس ( ای ایل) کا مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں […]

کورونا وبادم توڑنے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ، اچھی خبر یں

کورونا وبادم توڑنے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ، اچھی خبر یں ..اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ تیس ہزار […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے پسماندہ ترین ریجن میں موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایم 8 پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے، بلوچستان میں ہوشاب سے آواران تک […]

ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کامیاب تجربہ، کون کونسی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہو گا؟تفصیلات جاری

استنبول(پی این آئی) ترکی نے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے والے پہلے بحری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی ’ایس ایس بی‘ کے سربراہ اسماعیل ڈیمر […]

پی ایس ایل کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کے حوالے سے فرنچائزز کی تشویش دورکردی، حکام کے مطابق آئی سی سی آئندہ برس فروری، مارچ میں کسی ایونٹ کا انعقاد نہیں کرے گی، دوسری جانب رواں برس ادائیگیوں میں تاخیر کرنے […]

سعودی عرب میں کورونا وبا کا خوفناک حملہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،خبردار کر دیا

ریاض (پی این آئی) ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، کیسز میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا، اموات بھی بڑھ گئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 580 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 58 مریض انتقال کرگئے جبکہ ایک ہزار980 مریض مکمل صحت یاب ہوئے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کےبعدپاکستان میں سیاحت کو بحال کرنے کی تیاریاں،تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے15 جولائی سے سیاحت کو بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر اورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ جون کے آخر تک سیاحت کو بحال کرنے کا ارادہ تھا، لیکن جولائی کورونا پھیلاؤ کے […]

پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، امریکا نے پاکستان کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان نے مسائل کے […]

چین میں کورونا وبا نے پھر سر اٹھا نا شروع کر دیا، کتنے کیسز سامنے آگئے ؟تشویشناک صوتحال

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے متاثرین سامنے آگئے ۔ جبکہ ایک دن قبل یہ تعداد تین تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ نئے متاثرین میں سے چھ افراد بیرونِ ملک سے آئے ہیں جبکہ دارالحکومت […]

close