مسلسل کتنے روز بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟موسم کا حال بتانے والوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا لیکن جلدی نہیں رکے گا، آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری کر دیا گیا، کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں اگلے چند روز مسلسل بارشیں ہوں گی، اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں […]

واحد صوبائی حکومت نے 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق 15جولائی سے کورونا میں اضافہ نہ ہوا تو تعلیمی ادارے کھول سکتے ہیں۔ لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج […]

سسٹم گرتا ہوا نظر آرہا ہے، عمران خان کا سنجیدگی سے اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غور

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، یہ سسٹم گرتا ہوا نظر آرہا ہے، مائنس 160 کا مطلب ہے کہ صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ سارے مائنس ہوجائیں گے۔ […]

جو مائنس ون کراتا رہا ہے اس بار وہ خود مائنس ہوجائے گا، سینئر صحافی کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اس بار مائنس ون یا تھری نہیں، بلکہ مائنس فور ہوگا، کیونکہ جو مائنس ون کراتا رہا ہے اس بار وہ خود مائنس ہوجائے گا، کچھ لوگ بظاہر تو عمران خان کے […]

معمول سے دس فیصد زیادہ بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جولائی کے دوران حالیہ مون سون کی دس فیصد زائد بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں بارشیں برسانے والا نیا سسٹم تیار ہونا شروع ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے […]

کونسا پھل کورونا کیخلاف قوت مدافعت بڑھا تاہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں پیدا ہونے والے خوش ذائقہ اور رسیلے آم دنیا کے 40 ملکوں کو برآمد کیے جارہے ہیں جبکہ غذائیت ، توانائی اور وٹامن سے بھرپور پاکستانی آم کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کرتے ہوئے […]

حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،کب تک چھٹیاں بڑھا دی گئیں؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول 15 جولائی تک بند رہیں گے۔ […]

حکومت نے بازاروں اور شاپنگ مالزکو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے25 جولائی سے بازار اور شاپنگ مالز عارضی طور پر بند کرنے کی تجویز وفاق کو بھجوا دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے عید الفطر کو مد نظررکھتے وفاق کو تجویزدی ہے کہ 25 جولائی سے لاہور […]

پنشنرز کو عید سے قبل بڑا سرپرئز دیدیا گیا، خوشیاں دوبالا ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ای او بی آئی پنشنرز کے 3 ماہ کے بقایاجات اگست میں ادا کردیے جائیں گے، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن نے پنشن میں اضافے کے بعد 2.4 ارب روپے واجبات ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، حکومت نے […]

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے حج رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، آخری تاریخ کا اعلان بھی ہوگیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے حج رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، حج کے خواہش مند غیر ملکی 10 جولائی تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، صرف منتخب افراد کو حج کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی گیزٹ کی […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟ وزیرتعلیم نے واضح اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کیلئے تاریخ دینے سے معذرت، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ وبا کے دوران کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ سکول کب کھلیں گے، اللہ کرے حالات بہتر ہوں […]