مون سون بارشیں، آج کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم زیریں سندھ، شمال مشرقی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم : […]

نواز شریف نے 418ملین ڈالرز کی کرپشن کی ، امریکی مصنف کے انکشاف نے ہلچل مچا دی، ن لیگیوں کے ہوش اڑا دینے والی تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے 418 ملین ڈالر کی کرپشن کی۔ -امریکی مصنف کی کتاب” Capitalism’s Achilles Heel”میں انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے اقتدار میں آنے کے بعد مختلف پراجیکٹس کے نام پر کرپشن کی ہے۔ مصنف کی جانب سے کتاب میں […]

حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے، نامور سیاسی شخصیت کا مضحکہ خیز الزام

پشاور(پی این آئی) حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے. اے این پی کے صوبائی صدر اور اسفندیار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فی موت بھاری رقم وصول […]

دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست جاری، پاکستانی پاسپورٹ کتنا طاقتور ہے؟تفصیلات جانئے

لاہور(پی این آئی) دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان سب سے کمزور ملک قرار، پاکستان اس درجہ بندی میں آخری پانچ ممالک میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری […]

حکومت کا سکول کھولنے کا فیصلہ ، ایس او پیز بنانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھول سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی 14فیصدمہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلانیہ میں بتایا گیا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی […]

تحریک انصاف میں کوئی بھی عمران خان کا متبادل نہیں، عمران خان یہ کام کر لیں تو 50فیصد حالات بہتر ہو سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی نے بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا میری نظر میں ناممکن ہے کیونکہ میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف میں کوئی شخص عمران خان کی جگہ لے سکتا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے […]

عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہی ہیں،انہیں حکومت سے باہر ہونے دو پھر دیکھنا ہم کرتے کیا ہیں، وزیراعظم کو دھمکی دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہی ہیں۔ چینل 24 کی بندش کے بعد حکومت پر تنقید کرتے ہوئے تجزیہ نگار نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت نے میڈیا کے ساتھ ذاتی دشمنیاں بنا […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، کیسز میں بتدریج کمی،وفاقی دارالحکومت کے مزید کون کونسے علاقوں کو کھول دیا جائیگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے سیل کیے گئے علاقے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق آج (بدھ کو) شام تک اسلام آباد کے ان علاقوں کو ڈی سیل کردیا […]

سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کیلئے بڑا ریلیف، ویزوں کی تجدید کے بغیر ہی سعودی عرب واپس جانے کی اجازت دیدی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں موجود ایکسپائرڈ ویزہ کے حامل غیر ملکیوں کو واپس جانے کی اجازت مل گئی، سعودی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق جو غیر ملکی کرونا وائرس بحران کے باعث اپنے ویزوں کی تجدید نہیں کروا سکے، وہ بغیر […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت نے تنخواہوں اور پنشن سے متعلق شاندا ر فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہ اور پینشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔جس کے تحت پنجاب حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو […]