لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری پاکستان میں داخل ہو گئی ہے ، جس کا نام ” کاوا ساکی “ ہے اور اس نے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، اسلا م آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےآئی ایل او کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے پاکستان کی کورونا سے نمٹنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ اور تجربات کے باہمی تبادلے پر زور دیا۔انہوں نےڈائریکٹرجنرل آئی ایل او کاکانفرنس کے انعقادپرشکریہ اداکیا۔آن لائن خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم نےکہاایل اوکانفرنس […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا کہ چینی حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔جس پر اب آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور معروف عالم دین طارق جمیل کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی،اس موقع پر مذہبی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اورڈویژنوں میں گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے خالی رہنے والی آسامیاں ختم کردی ہیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق ختم کی جانے والی آسامیاں گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 16 تک کی تھیں۔ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا میں کورونا وبا پر قابو نہ پایا جاسکا، متاثرہ افراد کی تعداد 30لاکھ سے تجاوز کر گئی ملک میں اب تک کورونا سے 31لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے، 1لاکھ 34ہزار158مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق امریکا میں […]
لندن (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے دماغی بخار، واہمے، اعصابی توڑ پھوڑ اور دل کا دورہ پڑنے جیسی بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کے اعصابی نظام میں پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں البتہ کرونا وائرس کے معمولی کیسوں والے افراد […]
جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورورنا وائرس کی وبا مزید تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث آنے والے دنوں میں اموات میں بھی زبردست اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی […]
ریوڈی جنیرو(پی این آئی) برازیل میں کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں، اب تک ہزاروں رضاکاروں پر ویکسین کی آزمائش کی جاچکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیسرے مرحلے کی کامیابی کے بعد ہی ویکسین کے استعمال کی منظوری کا […]