لندن (پی این آئی) جج ارشد ملک کی برطرفی، نوازشریف نے سزا ختم کروانے کیلئے درخواست تیار کرلی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی عہدے سے برطرفی کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر خواجہ حارث نے سزا کیخلاف درخواست تیارکرلی، درخواست میں […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 2 روز بعد مون سون کی بارشیں شروع ہونے کا امکان، دو روز بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے دیگر شہریوں میں مون سون کی معمول کی بارش کی پیش گوئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور سندھ میں […]
جینوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس فضا میں موجود رہ سکتا ہے32ممالک کے239سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت کو لکھا تھا کہ ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وائرس فضاءمیں معلق رہ […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے مریضوں کے ساتھ رہنے والے کتنے فیصد لوگوں میں اس موذی وباءکے خلاف خاموشی سے مدافعت پیدا ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں نے اس سوال کا انتہائی حیران کن مگر حوصلہ افزاءجواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو عید الاضحیٰ پر وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)شوگر ملز ایسوسی ایشن میں اختلافات شدید،شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ایک دھڑے نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے پروگریسو گروپ کے نام سے فارورڈ بلاک تشکیل دے دیا جو اگلے چند دنوں میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے […]
لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ عمران خان بطوروزیراعظم آئینی مدت پوری کریں گے،اپوزیشن کی دھمکیوں سے احتساب کاعمل نہیں رکے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنرپنجاب چودھری محمد سرور سے صوبائی وزراعنصرمجید،ممتازاحمدنے ملاقات کی ،گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم زیریں سندھ، شمال مشرقی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم : […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے 418 ملین ڈالر کی کرپشن کی۔ -امریکی مصنف کی کتاب” Capitalism’s Achilles Heel”میں انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے اقتدار میں آنے کے بعد مختلف پراجیکٹس کے نام پر کرپشن کی ہے۔ مصنف کی جانب سے کتاب میں […]
پشاور(پی این آئی) حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے. اے این پی کے صوبائی صدر اور اسفندیار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فی موت بھاری رقم وصول […]
لاہور(پی این آئی) دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان سب سے کمزور ملک قرار، پاکستان اس درجہ بندی میں آخری پانچ ممالک میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری […]