اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسیجن اور وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، سمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز، عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے، حفاظتی تدابیر پر […]
استنبول (پی این آئی) 86 برس بعد ترکی کے آیا صوفیہ میں اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں، مسجد کا اسٹیٹس دوبارہ حاصل کرنے والے ترکی کے سب سے قدیم ثقافتی ورثے میں 24 جولائی کو نماز ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحی کے بعد یعنی 4 اگست سے بارشوں کا ایک اسپیل پاکستان میں داخل ہوگا۔ جو 20 اگست تک چل سکتا ہے۔4 اگست سے پہلے خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بنے گا جس سے خلیج بنگال […]
لندن(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور لندن میں مقیم ریحام خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر خان کی آڈیو لیک ہونے پر ایک بار پھر تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی ہیں۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو سیاحت کا ویزہ دینے پر پابندی عائد کردی، فیصلے کے بعد پاکستانیوں کو ٹورسٹ ویزہ کی فراہمی روک دی گئی ہے،پاکستانی شہری تاحکم ثانی ٹورسٹ ویزہ کی درخواست نہیں دے سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]
بیجنگ (پی این آئی) چین میں کھانے پینے کی اشیاء میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے، جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور سے درآمد کیکڑے کی کھیپ سے کورونا وائرس پایا گیا، چین نے ایکواڈور کی تینوں کمپنیوں سے کیکڑے کی درآمد معطل کردی۔ غیرملکی […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے اندر سے ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا متبادل لانے کی تیاری کی جارہی ہے، سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے متبادل کیلئے علیم خان، محسن لغاری، ہاشم جواں بخت، اور میاں اسلم […]
ریاض (پی این آئی) سعودی اور متحدہ عرب امارات میں عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان، عرب یونین اسپیس سائنس حکام کے مطابق خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند پیر 20 جولائی کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ تفصیلات […]
جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]