کابل(پی این آئی ) افغانستان میں پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ چمن بارڈر کو پیدل سفر کرنے والے افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میںان کا کہنا تھا کہ چمن بارڈر پیدل سفر کرنے والوں کے […]
بیروت (پی این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والی تباہی کو دیکھ کر بیروت کے گورنر مروان عبود رو پڑے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران مروان عبود نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی، یہ ایسی تباہی لگ […]
راولپنڈی(پی این آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مدد کی ہر پکار پر پولیس موجود ہوتی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے پولیس کے شہدا کو بھرپور […]
بیروت (پی این آئی) لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ بندرگاہ اور آس پاس کا علاقہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا، لاشوں کی گنتی ممکن نہیں، انسانی اعضاء کئی کلومیٹر علاقے تک بکھرے پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار اور ٹی وی […]
بیروت (پی این آئی) عرب ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت کو بڑے اور انتہائی خوفناک دھماکے نے ہلا کر رکھ دیا۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 دھماکوں کے باعث پورا شہر لرز اٹھا اور ہر طرف تباہی مچ گئی، دھماکہ آتش بازی کی فیکٹری […]
لاہور (پی این آئی) شریف خاندان کے گرفتار سی ایف او محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے دن ہی زبان کھول دی، سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا ہے کہ محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے روز ہی اقرار کرلیا اور سب کچھ آرام سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے نئے فول پروف ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فل پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار […]
لاہور(پی این آئی) یہ کہنا قبل ازوقت ہو گا کہ کورونا وائرس دم توڑنے لگا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر یو ایچ ایس ڈاکٹر جاوید اکرم کی جانب سے کہا گیا ہے پاکستان میں کورونا کے اثرات کم ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر کو کورونا وائرس سے متعلق پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مارکیٹس کھولنے کے اوقات کار پر نظر ثانی کی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ صوبوں کے ساتھ مارکیٹس،انڈسٹریز،سیاحت،شادی ہال ،پارک […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں بتدریج کمی پر تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے کل اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ہائیر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن پنجاب نے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہائیر ایجوکیشن نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں […]