اسلام آباد(پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر کو کورونا وائرس سے متعلق پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مارکیٹس کھولنے کے اوقات کار پر نظر ثانی کی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ صوبوں کے ساتھ مارکیٹس،انڈسٹریز،سیاحت،شادی ہال ،پارک […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں بتدریج کمی پر تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے کل اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ہائیر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن پنجاب نے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہائیر ایجوکیشن نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کا وجود ہے اور وہ مداخلت بھی کرتی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمار بیانیہ واضح تھا ،خلائی مخلوق باہر سے آتی ہے جب کہ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کا حکومت کے ساتھ کھڑے ہونا سب سے بڑا کام ہے، فوج ساتھ کھڑی نہ ہوتی تو بڑے مسائل ہوتے، ہم حکومت کر رہے ہیں جبکہ فوج سارے کام کررہی ہے، نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق گورنر گلگت بلتستان انتقال کر گئے، پیر سید کرم علی شاہ کوروناوائرس میں مبتلا تھے اور اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اپنے دیرینہ کارکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید کی طبیعت بگڑ گئی، وزیر ریلوے طبیعت خراب ہونے پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم عمران خان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عید کے بعد پی آئی اے سمیت نجی ایئر لائنز کے کرایوں میں بے پناہ اضافہ کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق عید کے بعد پی آئی اے سمیت نجی پروازوں کے کرایہ میں بے پناہ اضافہ کردیا گیا، کراچی سے […]
اسلام آباد(پریس ریلیز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن نے پندرہ اگست سے ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کا اعلان کردیاہے اور کہاہے کہ حکومتی ناقص حکمت عملی کے باعث ملک بھر میں پچیس ہزار نجی تعلیمی ادارے بند جبکہ […]
راولپنڈی (پی این آئی ) 15 اگست کو ملک بھر کی طرح ضلع راولپنڈی کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، ملک بھر کی نمائندہ تنظیموں کے اعلامیے کے مطابق راولپنڈی کی نمائندہ تنظیموں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے تعلیمی […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے پی کے 8303 طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کو وفاقی وزیر […]