جمعرات سے ہفتے کے دوران کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتے کے دوران سندھ اور بلوچستان میں بارش کی پیش گوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو کراچی ،حیدر آباد ،ٹھٹھہ ،بدین تھر پارکر،عمر کوٹ،میر پور خاص،سانگھڑ ،ٹنڈو اللہ یار،مٹیاری ،ٹنڈو محمد […]

بھارتی طیارہ مگ 23طیارہ فروخت کیلئے او ایل ایکس پر پیش کر دیا گیا، قیمت کیا لگائی گئی؟

علی گڑھ (پی این آئی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو تحفے میں دیا جانے والا مگ 23 طیارہ خرید و فروخت کی ویب سائٹ او ایل ایکس پر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔او ایل ایکس پر دیے گئے اشتہار کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی […]

عمران خان کی حکومت جانیوالی ہے؟ اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کیخلا ف تحریک چلانے کا اشارہ مل گیا

ا سلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن کو حکومت مخالف تحریک چلانے کا اشارہ مل چکا ہے، سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ اشارے کے بغیر کوئی تحریک نہیں چلا کرتی اور اس وقت اپوزیشن کو اشارہ مل گیا ہے۔انہوں نے نجی […]

بیروت دھماکوں کو ہیروشیما اور ناگاساکی ایٹمی حملوں جیسا سانحہ قرار دیدیا گیا،ہلاکتوں کی تفصیلات بھی آگئیں

بیروت (پی این آئی) بیروت واقعہ ہیروشیما، ناگاساکی ایٹمی حملے جیسا سانحہ قرار، لبنان کے دارالحکومت کی بندرگاہ پر ہوئے 2 دھماکوں کے نتیجے میں کئی کلومیٹر علاقہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا، آخری اطلاعات تک 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں بڑی پیشرفت، سائنسدانوں نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے کووڈ 19 باعث بننے والے نئے کورونا وائرس (سارس کوو 2) اور دیگر کورونا وائرسز کا ممکنہ علاج دریافت کرلیا ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرسز عالمی سطح پر عوامی صحت کے لیے بڑا خطرہ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔وزیر اعلی پنجاب کے وکیل نے لیگل نوٹس کے ذریعے اینکرپرسن عمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ 14 دنوں میں معافی نہ مانگنے […]

بیروت دھماکہ، کتنے پاکستانی شہریوں کی اموات ہوئیں اور کتنے زخمی ہوئے ؟پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے بیان آگیا

بیروت (پی این آئی) بیروت دھماکے، پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بیان جاری، سفارتی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت میں پیش آئے واقعے کے نتیجے میں تاحال کسی پاکستانی شہری کی موت کی تصدیق نہیں ہوئی، صرف ایک پاکستانی شہری زخمی […]

بیروت میں خوفناک دھماکے،امریکا کا ردِ عمل بھی آگیا، عرب ملک کو بڑی پیشکش کر دی

بیروت (پی این آئی) بیروت دھماکوں پر امریکا کا ردعمل، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت میں پیش آئے واقعے کی تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، عرب ملک کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے […]

بیروت میں ہونیوالے دھماکوں پر اسرائیل کا ردِ عمل بھی آگیا ،خوفناک دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے صاف انکار

تل ابیب(پی این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکے نے پوری دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے ۔اس حوالے سے اسرائیل کا کہنا ہے کہ بیروت دھماکے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ۔تفصیل کے مطابق بیروت میں اسلحے کے گودام میں زور دار […]

چمن بارڈر کوکن لوگوں کیلئے کھول دیا گیا؟اہم خبر آگئی

کابل(پی این آئی ) افغانستان میں پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ چمن بارڈر کو پیدل سفر کرنے والے افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میںان کا کہنا تھا کہ چمن بارڈر پیدل سفر کرنے والوں کے […]

یہ ایسی تباہی لگ رہی ہے جیسی جاپان کے ہیرو شیما اور ناگا ساکی میں ہوئی تھی، بیروت میں ہونیوالے دھماکوں پر رونے والا یہ شخص کون ہے؟

بیروت (پی این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والی تباہی کو دیکھ کر بیروت کے گورنر مروان عبود رو پڑے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران مروان عبود نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی، یہ ایسی تباہی لگ […]

close