اللہ کا شکر ہے پاکستان بڑے عذاب سے بچ گیا، وزیراعظم عمران خان نے قوم سے پھر اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کا کرم ہے، پاکستان بڑے عذاب سے بچ گیا، شیعہ کمیونٹی سے اپیل کرتا ہوں محرم میں احتیاط کریں، جب بھی لوگ گھروں سے نکلیں، ماسک پہنیں،ایران میں بھی علماء کرام محرم […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے ن لیگ میدان میں آگئی مگر کیا شرط رکھ دی گئی؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ عمران خان بہت زیادہ چودھری آف گجرات سے تنگ ہیں، مسلم لیگ ن کی طرف سے ان کو پیغام پہنچایا گیا ہے کہ اگر آپ وزیراعلیٰ بنتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں […]

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کا اعلان کر دیا، مزید کیا کیا سہولیات دی جائیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پناہ گاہوں کو معیاری سہولتوں سے آراستہ کرنے کے عملی اقدامات کا جائزہ لیا […]

کورونا وائرس کو شکست ، ایک اور خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون ختم کر دیا گیا،عوام کو خبردار بھی کر دیا

مسقط(پی این آئی ) عمان میں کرونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا تاہم عوام کو رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک غیر ضروری سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ عمان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سطلنت عمان میں کرونا وائرس […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آگیا، پاکستان کی کیا پوزیشن ہے؟حوصلہ افزا تفصیلات

بیجنگ(پی این آئی) جانزہوپکنز یونیورسٹی کےسسٹمزسائنس وانجینئرنگ کےمرکزنےدنیابھرمیں کورونا وائرس سےزیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکےمطابق پوری دنیامیں نوول کروناوائرس کےمصدقہ کیسز کی تعداد1کروڑ96لاکھ37ہزار506تک پہنچ گئی ہے،یہ اعدادو شمار9 اگست کو پاکستانی وقت کےمطابق صبح 10 […]

وہ پہلا ملک جس نے تین دن بعد کورونا وائرس کی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کا اعلان کر دیا، مارکیٹ میں کب لائی جائیگی؟بتا دیا گیا

ماسکو (پی این آئی) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین رجسٹرڈ کرانے کی تیاری کرلی، روس میں تیار ہونے والی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرڈ کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں قائم گامیلا انسٹی ٹیوٹ روسی وزارت دفاع کے ساتھ مل […]

مون سون کا پانچواں سپیل کب سے شروع ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) شہر قائد میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا، مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے، مون سون کا پانچواں سپیل سولہ اگست سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں دو […]

کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے بعد تعلیمی اداروں کو بھی ایس او پیزکیساتھ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تاریخ بتا دی گئی

نصیر آباد(پی این آئی )پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نصیرآباد ڈویژن کے صدرمنظور احمد پندرانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں جان بوجھ کر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کوبندکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،معصوم بچوں کی ہمیں بھی فکر ہے،ایس او پیز کے ساتھ جب پورا ملک کھل سکتا […]

حکومت کا اہم فیصلہ، پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25 سے 30 فیصد اضافے کی تجویز تین ہفتوں کے لیے مسترد کردی، کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ نے نان اے سی بسوں کے کرایوں میں اضافے سے روک دیا۔تفصیلات کےمطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے […]

کراچی میں شدید بارشوں کا حالیہ سلسلہ ، 4دنوں میں کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )شہرمیں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران 4 روز میں 19 افراد جاں بحق ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر میں ایک اپارٹمنٹ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، کٹی پہاڑی کے قریب آبادی پر کرنٹ لگنے […]

چین کو بھی ن لیگی حکومت کی رفتار یاد آنے لگی، چینی سفیر نے شہبا زشریف سے ملاقات میں کن کامو ں کی تعریف کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)نے اپنے دور میں سی پیک پر بہترین رفتار اور جذبے سے کام کیا، غیرمعمولی رفتار سے سی پیک منصوبوں اور پنجاب میں ترقی کے لئے کام کیا، پاکستان چین دوستی، […]

close