گزشتہ سال سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے کتنی رقم پاکستان بھجوائی؟شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں گزشتہ مالی سال کے دوران 8.59 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال 2018-19ء میں سعودی عرب سے ترسیلات زرمیں اضافہ کی شرح 2.97 تھی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطاق مالی […]

کورونا وائرس بے رحم ہو گیا ، بچوں میں کورونا وائرس کی شدت بڑھنے لگی، پریشان کن اعداد و شمار جاری

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں جولائی کے آخری دو ہفتوں کے دوران 97 ہزار سے زائد بچوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹریکس اینڈ چلڈرن ہاسپیٹل ایسوسی ایشن کی طرف سے شائع کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی […]

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ، حکومت نے تمام محکمے کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ملازمین کی موجیں ختم، 11 اگست سے حاضری لازمی قرار دیدی گئی، حکومت پنجاب نے تمام محکموں کوکل سے کھولنے کا اعلان کر دیا، تمام سرکاری ملازمین کل سے ڈیوٹی پر حاضر ہو نگے، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے بروز […]

وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کو پاکستان کی طویل ترین خصوصی پروازین چلانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سیاحوں کی سہولت کیلئے اسکردو کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت دے دی،جس کے تحت کراچی سے اسکردو کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں چلائی جائیں گی،پروازوں سے کراچی سے سیاح اور گلگت بلتستان سے شہری براہ راست […]

آخرکار خوشخبری آگئی ، سونے کی قیمتوں میں ایکساتھ ہزاروں روپے کی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی، فی تولہ سونا سستا ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے سستی ہو کر ایک لاکھ 29 ہزار 131 روپے ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ فی اونس […]

کاروباری ہفتے کا پہلا دن ، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

لاہور (پی این آئی) کاوباری ہفتے کا پہلا روز، ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پیر کے روز امریکی کرنسی کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہوا، قیمت 169 روپے ہوگئی، قیمت 170 روپے کی سطح سے تجاوز کر […]

حالات سنگین ہو گئے ، وزیراعظم کا پوری کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ

بیروت (پی این آئی ) بیروت دھماکے، لبنان کی پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وزیراعظم کا بھی جلد مستعفی ہونے کا اعلان، وزراء نے استعفے صدر کو بھجوا دیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے بیروت دھماکوں کے بعد لبنان میں پیدا ہونے والا بحران اور عوامی […]

راولپنڈی ،اسلام آباد میٹروبس سروس کب سے بحال کی جائیگی؟ مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ، میٹرو بس سروس آئندہ چند دنوں میں بحال کر دی جائے گی۔ میٹرو بس سروس کی بحالی کے لیے ایس او پیز تیار کیے جا رہے […]

سوموار کے روزکہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان کے اضلاع ، سندھ اوربلوچستان کی ساحلی پٹی میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر […]

کتنے لاکھ کی خریداری کرنے پر ذرائع آمدن ظاہر کرنے ہوں گے؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) منی لانڈرنگ جرائم پر جرمانے اور سزائیں سخت اور جیولرز ، وکلاءرئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو ریگولیٹ کیا جائیگا ،20 لاکھ روپے سے زائد خریداری پر ذرائع آمدن سمیت مصرف اور ویگر معلومات فراہم کر نا ہونگی منی لانڈرنگ پر […]

پنجاب میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ تفصیلات جاری

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 137 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ وائرس سے مزید 3 اموات ہوئیں،جاں بحق ہونےوالوں میں ملتان نشترہسپتال میں زیرعلاج محکمہ صحت کا چیف ٹیکنیشن بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ […]

close