اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائےاسلام(ف)کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےاپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کےکردار پر شدید تحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تحفظات دوراور اپوزیشن متحدہو جائیگی تو اے پی سی بھی ہوجائے گی،نیب انتقام کے لیے بنایا گیا ادارہ ہے، حکومت اس ادارے […]
