جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5845 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 479 افراد کی رپورٹ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا جہلم کا دورہ، دورے کے دوران محرم الحرام میں امن و امان،جہلم میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر […]
چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال اپنی تمام تر رنگینیوں اور خوبصورتی مناظر کے ساتھ احتتام پذیر ہوچکا ہے مگر یہاں آئے ہوئے سیاحوں کا یہ خوبصورت علاقہ چھوڑنے کا دل نہیں چاہتا۔ کیلاش ہر سال یہ تہوار اس وقت مناتے ہیں […]
سیالکوٹ(پی این آئی )ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب محمود مسعود تمنا کا ڈی سی آفس میں مستحکم بلدیہ، مستحکم پنجاب پراجیکٹ کے تحت رہائشی و کمرشل نقشوں کی منظوری کیلئے قائم ون ونڈو آفس کا دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹرز رفیق […]
سیالکوٹ(پی این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر اور وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے منصوبے کو ملک کے لیے ایک اثاثہ قرار دیتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا وعدہ کیا چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ لمیٹڈ میاں […]
وانا (قسمت اللہ وزیر ) مسلم لیگ ن کے سینٹرل ایگزیگٹیو کمیٹی ممبر و سابقہ وفاقی سیفران منسٹر غالب ایڈوکیٹ وزیر نے وانا پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے دور حکومت میں جنوبی وزیرستان میں ترقیاتی کاموں […]
وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما گلاب خان نے آج سوشل میڈیا فیس بک پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں اتی، کہ لوگ وزیریستان کی ترقی نہیں چاہتے […]
وانا ( قسمت اللہ وزیر ) آج ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل توئی خلہ سے تعلق رکھنے والے دوتانی قبائل کے عمائدین قبائلی رہنماء غلام محمد دوتانی، ملک طبیب خان دوتانی ، ٹھیکدار خان محمد دوتانی، باز محمد دوتانی، فالی لالا دوتانی، عصمت خان دوتانی اور […]
کراچی(پی این آئی) میں اگست کے مہینے میں تیز بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے قبل کراچی میں 1931 میں اتنی تیز بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ پی […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس پیشی سے ایک دن قبل ہی عدالت پہنچ گئے۔نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس قومی احتساب بیورو(نیب) نے دائرکیا ہے اوراس کی سماعت26 اگست کو ہونی تھی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن […]
اسلام آباد (آئی این پی) ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی […]