ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو کھولا جائے گا یا نہیں؟حتمی فیصلہ کب ہو گا؟ وفاقی وزیر تعلیم کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) 15 ستمبر سے اسکول کھلیں گے یا نہیں؟ مختلف قیاس آرائیوں پر وفاقی وزیر کا ردعمل، شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے پرعزم ہیں، ایس او پیز پر عمل درآمد […]

بارشوں سے ملک بھر میں آبی ذخائر پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ، بجلی کی پیداوار میں بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے مجموعی آبی ذخائر 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، بارشوں اور گلیشئرز پگھلنے سے آبی ذخائر میں اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری، پن بجلی کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوگیا، تمام بڑے دریاؤں میں سیلابی […]

بڑا اسکینڈل، وزارت داخلہ سے ہمسایہ ملکوں کے ہزاروں شہریوں کو خلاف ضابطہ ویزے جاری کر دیئے گئے، ایک درجن ملوث سرکاری ملازمین سے تحقیقات شروع کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی )وزارت داخلہ میں غیر ملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال میں ہزاروں غیرملکی شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں فراڈ اور بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔سرکاری دستاویزات […]

نواز شریف کے ہاتھ سے نکلنے پر عمران خان کو بڑا دکھ ہے، ریفرنس دائر ہونے تک عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے لیکن شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا کیس بہت سنجیدہ ہے، شیخ رشید کی پیشنگوئیاں

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے عمران خان کو بڑا دکھ ہے کہ نواز شریف ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے، ریفرنس دائر ہونے تک عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے لیکن شہباز […]

پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، عالمی ادارے نے پاکستانی سٹاک ایکسچینج کوسرمایہ کاروں کیلئے دنیا کی پرکشش ترین مارکیٹ قرار دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے سب سے پرکشش مارکیٹ قرار، بین الاقوامی بزنس سروس بلوم برگ کے مطابق پی ایس ایکس غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے ایشیا کی سب سے پرکشش مارکیٹ بن چکی، مستقبل میں […]

ملک بھر میں شدید بارشیں، موٹروے پر سفرکرنیوالے پہلے ہی خبر ضرور پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی ترجمان نےموسم کی صورتحال کے پیش نظر مسافروں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان نے بدھ کو تازہ ترین ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹروے […]

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی ) سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان، عاشورہ تعطیلات کی وجہ سے سندھ حکومت نے 28 اگست کو ہی پنشن اور تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز […]

امریکی ڈالر قابو سے باہر، قدر میں کتنا اضافہ ہو گیا؟بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 20پیسے کے اضافے سے 169روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر […]

موسلا دھار بارشیں، اگلے 48گھنٹے خطرناک قرار، ہنگامی ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) اگلے 48 گھنٹے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ہنگامی ہدایات جاری کر دی گئیں، آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے نے خطرناک قرار دیے گئے علاقوں میں انتظامیہ کو […]

انٹرٹینمنٹ چینلوں پر اخلاق باختہ کانٹنٹ چل رہاہے ، پیمرا سو رہاہے؟ ایسے ڈرامے دکھائے جارہے ہیں جس سے ہمارے بچے تباہ ہورہے ہیں، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں ارکان کی نجی چینلز پر غیر معیاری ڈراموں پر سخت تنقید

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں کمیٹی کے اجلاس میں نجی چینلز پر غیر معیاری ڈراموں پر سخت تنقید کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اخلاق باختہ کانٹنٹ چل رہاہے ، پیمرا سو رہاہے […]

close