وہ سرکاری ملازمین جن کی بنیادی تنخواہوں میں 120فیصد اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پولیس افسران کی بنیادی تنخواہ میں 120 فیصد اضافہ کردیا گیا، فیلڈ افسران کی تنخواہیں بھی 80 بڑھا دی گئی ہیں، ان میں ڈی ایس پی سے ایڈیشنل ائی جی رینک کے افسران بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے 11ارب ڈالر کے بڑے منصوبوں کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 10.9 ارب ڈالر کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے۔ اپنے بیان میں انہوںنے بتایاکہ گذشتہ 2 ماہ میں سی پیک کے […]

بڑی خوشخبری ، شدید بارشوں میں آبی ذخائر بڑھنے کی وجہ سے سستی بجلی کی پیدوار میں ناقابل یقین اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 8 ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی ۔گزشتہ روز پیک آورزکے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 8 ہزار 757 میگاواٹ بجلی مہیا کی […]

ایک اور خلیجی ملک جہاں یکم ستمبر سے تمام مساجد کو نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

دوحہ(پی این آئی) آج بحرینی حکومت کی جانب سے مملکت کی مساجد کو کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا ، جس کے بعد قطری حکومت کی جانب سے بھی اہم اعلان کرتے ہوئے یکم ستمبر سے تمام مساجد کو نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کے […]

جہلم کے کتنے سو دیہات کو سیلاب کا خطرہ لاحق ہو گیا؟ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ جہلم میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے تمام حفاظتی انتظامات کر لئے گئے ہیں۔جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جہلم […]

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان، پاکستان نے بھی اپنا ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکولر بھارت کے حامی، بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں کے سبب آج سراپا احتجاج ہیں،سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر کا فلسطین کے حوالے سے بیان خوش آئند ہے […]

ڈالر کی قدر میں یکدم کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟ امریکی کرنسی دھڑام سے نیچے آگری

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں یکدم کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟ امریکی کرنسی دھڑام سے نیچے آگری…. رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 1 روپیہ 18 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اس کمی کے بعد […]

کراچی میں تباہ کن بارش، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا،پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، جمعہ کو اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کتنی بارش ہو گی؟ مفصل رپورٹ جانیئے

اسلام آباد،کراچی،لاہور،پشاور(آئی این پی)کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں بونداباندی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہرقائد میں بد ترین طوفانی بارش نے تباہی مچادی جس کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے،کراچی میں […]

پاکستان میں زیرِ علاج کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مز ید کم ہو گئی ، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

طوفانی بارش، کراچی ائر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازیں بری طرح متاثر، کوئی لینڈ نہ کر سکی تو دوسرے شہر چلی گئی، کوئی چکر لگاتی رہی، مسافروں کی زندگی عذاب ہو گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں طوفانی بارش کے باعث لاہور اور اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والی پی آئی اے کی ایک پرواز 40منٹ چکر کاٹنے کے بعد لینڈ کر سکی جب کہ دوسری فیول ختم ہونے کے خدشے کے پیش نظر کراچی ائیرپورٹ پر اترنے […]

دنیا کی بڑی ائر لائن نے پاکستان کے دو بڑے شہروں کے لیے یورپ اور امریکہ سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) ورجن اٹلانٹک ایئرویز نے پاکستان کیلئے نئی پروازوں کے آغاز کیلئے تیار کرلی، چیف کمرشل آفیسر جوہا جارونین کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد دونوں ہی مشہور منزلیں، اپنے جہاز پر مسافروں کے استقبال کے منتظر ہیں۔جمعرات کوورجن اٹلانٹک […]