پاکستان میں زیرِ علاج کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مز ید کم ہو گئی ، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

طوفانی بارش، کراچی ائر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازیں بری طرح متاثر، کوئی لینڈ نہ کر سکی تو دوسرے شہر چلی گئی، کوئی چکر لگاتی رہی، مسافروں کی زندگی عذاب ہو گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں طوفانی بارش کے باعث لاہور اور اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والی پی آئی اے کی ایک پرواز 40منٹ چکر کاٹنے کے بعد لینڈ کر سکی جب کہ دوسری فیول ختم ہونے کے خدشے کے پیش نظر کراچی ائیرپورٹ پر اترنے […]

دنیا کی بڑی ائر لائن نے پاکستان کے دو بڑے شہروں کے لیے یورپ اور امریکہ سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) ورجن اٹلانٹک ایئرویز نے پاکستان کیلئے نئی پروازوں کے آغاز کیلئے تیار کرلی، چیف کمرشل آفیسر جوہا جارونین کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد دونوں ہی مشہور منزلیں، اپنے جہاز پر مسافروں کے استقبال کے منتظر ہیں۔جمعرات کوورجن اٹلانٹک […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار پن بجلی کی پیداوار کا ریکارڈ قائم ہو گیا، کتنے ہزار میگاواٹ ہو گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی)ملکی تاریخ میں پہلی بار پن بجلی کی پیداوار 8ہزار میگا واٹ کی سطح عبور کرگئی، پن بجلی کی ریکارڈ پیداوار آبی ذخائر کی سطح بلند اور زائداخراج کے باعث ہوئی۔ دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث پن بجلی کی پیداوارمیں […]

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے مداحوں کو خوش کر دیا، کوہلی نے ٹویٹر میں کیا بریکنگ نیوز دے دی؟

ممبئی(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما امید سے ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر تے ہوئے کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے 11 دسمبر 2017 […]

بڑی خبر آ گئی، تمام صوبوں کا نان فارمل اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ، جلد عملدرآمد کیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام (آئی این پی) سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یا فتہ علاقہ جات کے مسائل کا اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ تمام صوبوں نے نان فارمل اساتذہ کی تنخواہوں میں بھی اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جلد عملدرآمد کیا جائے گا […]

قومی ہاکی پلیئر افشاں نورین روزانہ 30 لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرنے اور پھر میچ بھی کھیلنے والی واحد خاتون کھلاڑی

لاہور(آئی این پی)قومی ہاکی پلیئر افشاں نورین خواتین کھلاڑیوں کے لیے ایک زندہ مثال ہیں، وہ روزانہ 30لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرنے اور پھر میچ بھی کھیلنے والی واحد خاتون کھلاڑی ہیں۔افشاں نورین لاہور کے جوہر ہاکی اسٹیڈیم میں مقامی کلبوں کے لڑکوں کے ساتھ […]

پہلا بڑا ملک جس نے پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا، خوشخبری آگئی

ماسکو ( پی این آئی) پاکستانی سفیر شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ روس پاکستان کو کرونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، پاکستان کو جب بھی ویکسین کی ضرورت ہوئی اور اس کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا تو روس ضرور ویکسین […]

شادی ہال کب سے کھولے جائیں گے؟ حکومت نے بالآخر اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شادی ہال کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال سے پنجاب شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ جس کے دوران میاں اسلم اقبال نے اعلان کیا کہ شادی […]

ایک ہی رات میں شدید بارشوں کے 2سلسلے ٹکرانے کی پیشنگوئی کر دی گئی ، کن کن علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی؟

کراچی (پی این آئی) ایک ہی رات میں طوفانی بارشوں کے 2 اسپیل کراچی سے ٹکرانے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب میں موجود سسٹم کو سمندر سے نمی مل رہی ہے، آج رات سے صبح تک شدید بارشوں کے 2 اسپیل […]

close