راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے 50 سالہ سیاسی سفر پر ایک کتاب ” لال حویلی سے اقوام متحدہ تک ۔ فرزند پاکستان شیخ رشید کی سیاست کے پچاس برس” لکھی ہے جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے این آر او دینے کے بدلے حکومت کو کیا یقین دہانی کرا دی؟ بڑا دعویٰ آگیا…. وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اپوزیشن نے ملکی مفاد کی قانون سازی کو این آر او پلس سے مشروط […]
لاہور(پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں شرکت کے لئے کارکنوں کو ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان ستمبر تک حلقہ بندیاں مکمل کرے گا، بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر ,دسمبر […]
لاہور (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں میں ایک طبقہ انتہا پسند قدم اٹھانے کے حق میں ہے اور چاہتا ہے کہ پوری اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے۔ ان کی دلیل یہ ہے کہ اس سے موجودہ حکومتی سیٹ اپ کی ناجائزیت عیاں ہو جائے […]
نیویارک (پی این آئی) رواں ہفتے دنیا میں پہلی بار ایک فرد میں دوسری بار کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی، جس کے بعد اب یورپ اور اب امریکا میں بھی ایسے پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ اب تک ایشیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے آوازیں بلند ہورہی ہیں اور یہ معاملات کابینہ کے اجلاس میں بھی زیر بحث آچکے ہیں، یہاں تک کہ وزیراعظم نے بھی مسلم لیگ ن کے تاحیات […]
کراچی(پی این آئی) خلیج بنگال میں بننے والا بارشوں کا سسٹم بحیرہ عرب سے نمی لےکرزیریں سندھ پر اثر انداز ہو گیا ہے جس کے تحت آج شام کراچی میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق زیریں سندھ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) جرمنی نے کراچی میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہنگامی حالات میں متاثرین کی بھرپور مدد کااعلان کردیا ہے۔جرمن دفترخارجہ کے ایشیاء اور پیسفک ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پیٹرا سیگ منڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک مہنگی کرنے کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔اوگرا نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق 2 تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔ پہلی تجویز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں […]
راولپنڈی(پی این آئی) وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر سخت احکامات جاری کر دیے۔وزارت تعلیم نے 190 روزکی بندش کے بعد15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر صوبے کے تمام 36 اضلاع کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے یوم عاشور کے جلوس اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے شہر […]