نوازشریف پہلی فلائٹ پر واپس آجائیں، پاکستانی سیاست کی کایہ پلٹ جائے گی، سینئر صحافی نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ نوازشریف پہلی فلائٹ پر واپس آجائیں، پاکستانی سیاست کی کایہ پلٹ جائے گی، اگر نوازشریف کے واپس آنے اور پھر باہر نہ جانے کے اعلان سے سیاست کی کایہ نہ پلٹی […]

ایک دفعہ چار ج کرکے 28ہزار سال تک چلنے والی بیٹری تیار کر لی گئی،ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب آگیا

لاہور(پی این آئی) ایک بار چارج کرنے پر28 ہزارسال سے زیادہ کام کرنے والی بیٹری تیار‘کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے جوہری فضلے سے نینو ڈائمنڈ بیٹری تیار کر لی ہے جو 28 ہزار سال سے زائد تک چارج رہ سکتی ہے. بیٹری کی طاقت جوہری […]

سی پیک کو کچھ نہیں ہو گا، مریم نواز نے چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے کیا مطالبہ کر دیا؟اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جج ارشد ملک کا اعتراف انصاف کے منہ پر دھبہ تھا۔ان کے اعتراف کے بعد نواز شریف سے متعلق فیصلہ بھی ختم کر دیں۔نواز […]

نوازشریف کو جیل میں ڈالنے سے کچھ نہیں ملے گا ،غیر قانونی اثاثے ثابت ہو گئے ، پیسوں کی ریکوری کرنی ہے

اسلام آباد (پی این آئی) عدالتی حکم کے باوجود نوازشریف ابھی واپس نہیں آنے والے کیونکہ سیاست دان ہمیشہ سیاسی فائدے کے لیے آتا ہے ، اس وقت کوئی ایسا بڑا سیاسی فائدہ نہیں جو انہیں مل سکے ، مجھے نہیں لگتا کہ حکومت بھی […]

تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو بہت جلد تسلیم کرنیوالی ہیں، امریکی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےمشیر اورداماد جیریڈ کشنر نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو بہت جلد تسلیم کرلیں گی، اس حوالے سے باقاعدہ اعلان بہت جلد متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو […]

پاکستان کا انتہائی قریبی مسلم دوست ملک جس میں بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

کوالالمپور (پی این آئی ) اسلامی ملک نے بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بھارت، انڈونیشیا اور فلپائن کے شہریوں کو ملائشیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا نے بھارت […]

بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی… نیپرا نے کہا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ بڑھانے کا فیصلہ نہیں ہوا ۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتیں بڑھانے کے […]

موسم سرما اور خزاں میں کورونا وائرس کا پھیلائو روکنا مزید مشکل ہو جائیگا، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

برلن (پی این آئی) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ آئندہ موسم سرما اور خزاں میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنا مزید چیلنجنگ ہو جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چانسلر نے جرمنی کی 16وفاقی ریاستوں کے سربراہان کے کورونا […]

سعودی عرب، ترکی یا پھر پاکستان؟ کونسا مسلم ملک اسلامی دنیا کی قیادت کرنے کا اہل ہے؟ حیران کن سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسلامی دُنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے جو ایک مضبوط فوج اور دفاعی نظام رکھنے کے ساتھ جغرافیائی طور پر بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلامی ممالک میں بھی آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ […]

وفاقی دارالحکومت میں شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ ، کن کن علاقوں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں خطرناک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا، وفاقی دارالحکومت کے 5 علاقے خطرناک قرار، ضلعی انتظامیہ نے ہسپتالوں سمیت تمام اداروں کوبھی ہائی الرٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]

چین اور پاکستان نے ملکر امریکی کرنسی کو پچھاڑ ڈالا،ڈالر کی قدر میں کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟ شاندار تفصیلات

لاہور (پی این آئی) چین کی مدد کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ، دوست ملک کی جانب سے 1 ارب ڈالرز استعمال کرنے کی اجازت دیے جانے کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک ہفتے […]