لندن(پی این آئی) برطانیہ میں لیک ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کورونا وبا رواں برس موسم سرما میں اگر اپنی بدترین سطح پر پہنچ گئی تو ملک میں 85 ہزار اموات ہو سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی، پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر عائد لیوی میں رد و بدل کر کے ستمبر کے ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت […]
مانچسٹر (پی این آئی ) آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ، زخمی ہو جانے والے محمد عامر کی جگہ فاسٹ باولر وہاب ریاض جبکہ شعیب ملک یا افتخار احمد کی جگہ حیدر علی ٹیم کا حصہ بنیں […]
لاہور(پی این آئی ) حکومت نے جنوبی پنجاب کی عوام کا دیرنیہ مطالبہ پورا کردیا، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں مختلف شعبوں میں سیکرٹریزکو تعینات کردیے گئے، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب […]
کوئٹہ (پی این آئی ) سرکاری ملازمت حاصل کرنے کیلئے عمر کی حد 43سال مقررکردی گئی، بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق عمر کی نئی حد کا اطلاق 23 جون2021 تک نافذ العمل رہےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت حاصل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا معاملہ، حکومت نے عوام کو مزید ریلیف دینے کا اعلان کر دیا، 15 دن بعد قیمتوں میں اضافے کی بجائے ماہ ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، صوبے میں فلیش اور اربن فلڈنگ صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کا رخ نہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت خیبر پختونخواہ میں آج سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو پیر کو آگاہ کیا گیا کہ مئی کے بعد پہلی بار وینٹیلیٹرز پر کورونا کے مریضوں کی تعداد 100 سے کم ہوگئی جو کہ خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر برائے […]
لاہور(پی این آئی) پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہونے پر دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کا موقع بھی پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا۔انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز میں فتح کی صورت میں پاکستان 267پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں چوتھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز سندھ ، پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی […]
لاہور(پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ حالیہ دورہ سعودی عرب کے بعد چند روز میں ایک بار پھر سعودی عرب روانہ ہوں گے جس میں وہ اہم سعودی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ دونوں برادر ممالک کے درمیان پائی جانے […]