دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کروناوائرس ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی، وزیر صحت عبدالرحمان الاویس کا کہنا ہے کہ ویکسین کے حتمی مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز میں سنگین حالت والے 1 ہزار افراد کو ڈوز دی گئی جس کے مثبت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی پہلی لہر سے نکل چکے، سردیوں میں دوسری لہر آنے کا خدشہ ہے، کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ہمیں بہت زیادہ احتیاط کی ضرروت ہے، اپوزیشن کے دباؤ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) 16 ستمبر سے پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان، وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے یا نہ کرنے کا اعلان کرے گی۔ میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آئی جی پنجاب کارکردگی دکھائیں گے تو عہدے پر رہیں گے، سی سی پی اولاہور پر بڑا شور برپا ہوا، عمر شیخ کو اس لیے تعینات کیا کہ پولیس قبضہ گروپوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مجرموں کو سر عام پھانسی کے لیے قانون سازی کر کے سقم دور کئے جائیں۔قومی اسمبلی میں سیالکوٹ لاہور موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے پر بحث کے دوران اسپیکر […]
لاہور (پی این آئی) موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزم شفقت کی تصدیق کردی ہے، ملزم شفقت کا ڈی این اے بھی میچ کرگیا ہے، جبکہ ملزم شفقت نے خاتون سے زیادتی کا اعتراف جرم بھی کیا ہے۔ سینئر صحافی فریحہ ادریس نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام /رات بالائی خیبرپختونخوا، زیریں سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]
کوئٹہ(پی این آئی) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اگر صورتحال یہی رہی تو لاک ڈاؤن کی جانب جانا پڑے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کے سوا دیگر اداروں کا گرفتاریاں کرنا خلاف قانون ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ شہری کی عدم بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر پیش ہوئے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)یورپی یونین نے کورونا وائرس کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی بنیادی صحت کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے کورونا وائرس کے موذی مرض کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)این سی او سی کی جانب سے والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول بھیجیں،چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی ہو اور کھانسی یا بیماری کی علامات ہونے پربچوں کواسکول ہر گز نہ بھیجیں، اگر طبیعت […]