جس پارٹی کا سربراہ ملک اور فوج کیخلاف عزائم رکھتا ہو وہ ملک کا خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے؟سینئر سیاستدان پھٹ پڑے

لاہور(پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغا سے خضر حیات گوپانگ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، وفد میں محمد نواب گوپانگ، کاشف حیات گوپانگ اور خلیل خان جتوئی بھی موجود تھے۔چوہدری پرویزالٰہی نے […]

قبل از وقت الیکشن ہوں گے لیکن پہلے ایک نئی سیاسی جماعت بنے گی، نئی سیاسی جماعت کون بنائے گا؟سینئر صحافی کے انکشافات

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ایک نئی سیاسی جماعت بنے گی ،پھر الیکشن ہوں گے، میں بالکل سوچ سمجھ کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ نئے الیکشن کروانے ہوں گے، وہ الیکشن سال یا دوسال بعد ہوں،ایک […]

55فیصد پاکستانیوں میں کورونا اینٹی باڈیز بن چکی ہیں،پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شدت سے نہیں آئیگی، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرشدت سے نہیں آئے گی، دوسری لہر کی شدت کم ہونے کی وجہ 55فیصد آبادی نے بغیر بیمار ہوئے اینٹی باڈیز بنا لی ہیں، پاکستان میں […]

30 ستمبر تک میعاد ختم ہونے والے اقاموں سے متعلق پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پروازوں میں ٹکٹس کی دستیابی کی صورتحال جلد نارمل ہوجائے گی، وزارت خارجہ کے ذریعے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، سعودی حکام سے 30 ستمبر تک میعاد ختم […]

اگلےتین دن کے دوران بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 2 دنوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف جبکہ بالائی پنجاب اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی- گلگت بلتستان اور شمالی خیبرپختونخوا […]

نواز شریف کے فوج مخالف بیان کی پر تنقید ن لیگی رکن اسمبلی کو مہنگی پڑ گئی،سابق ن لیگی وزیر نے لوٹا قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے میاں جلیل شرقپوری کو لوٹا قرار دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ جلیل شرقپوری عادی لوٹا ہے، ہر الیکشن کے بعد لوٹا ہوجاتا ہے،کوئی عام آدمی لوٹا نہیں بنتا، ارکان پارلیمنٹ […]

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے، انہوں نے کہا کہ بیوروکریٹ ، افسران اور کابینہ ارکان عسکری اداروں کے افسران سے ملاقاتیں نہیں کریں گے ،یہ 1973ء کے رولز آف بزنس کے […]

اگلا ہفتہ وزیراعظم کیلئے بہت اہم ہے ، کئی اندرونی محاذ کھلنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کار نے کہا کہ اگلا ہفتہ وزیر اعظم کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ اس میں بہت […]

طلال چوہدری اور عائشہ رجب کے درمیان جھگڑا، حکومت بھی میدان میں آگئی ، پولیس کو ایکٹو کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) طلال چوہدری اور عائشہ رجب علی کے درمیان ہونے والے تنازعے پر پولیس کی ایک فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کی جانب سے طلال چوہدری پر تشدد کے واقعے کی تحقیقات کیلئے […]

اچھا لگا کہ لوگ اب بھی ضمیر کی آواز سنتے ہیں، نازیبا الفاظ پر مستعفی ہونیوالے نوجوان افسر کو سی سی پی او لاہور نے استعفیٰ واپس لینے پر راضی کر لیا

لاہور (پی این آئی) مجھے اچھا لگا لوگ اب بھی اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہیں، سی سی پی او لاہور نے توہین آمیز الفاظ کے بعد مستعفی ہونے والے نوجوان افسر کو استعفیٰ واپس لینے کیلئے راضی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی […]

close