نواز شریف کا اداروں کیخلاف بیانیہ درست ہے یا نہیں؟ عوام کی اکثریت کس کیساتھ ہے؟ گیلپ کا تازہ ترین سروے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان کی جانب سےنوازشریف کی تقریر اور حکومت پر الزامات کے بعد عوامی سروے کروایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ کی جانب سے جاری کیے گئے سروے میں موجودہ حالات میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی دو […]

حکومت گرانے کیلئے بنایا گیا اپوزیشن کا اتحا د آپس میں ہی دست و گریباں ہو گیا، اہم سیاسی جماعت نے دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی) حکومت کے خلاف اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) میں آپسی اختلافات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف بننے والے اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں حزب اختلاف کی جماعتوں میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے […]

احتجاج کام آگیا، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی امیددلاد ی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی امید پیدا ہوگئی، مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے سرکاری ملازمین کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا ختم، وفاقی وزیر علی محمد خان نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزیراعظم […]

آرمینیا کے زیر قبضہ علاقوں کو آزاد کروانے کے بعد آذربائیجان کے فوجیوں کا اذان دے کر فتح کا اعلان

باکو(پی این آئی) اللہ اکبر، اللہ اکبر! آرمینیا کے زیر قبضہ علاقوں کو آزاد کروانے کے بعد آذربائیجان کے فوجیوں کا اذان دے کر فتح کا اعلان، آذری فوج کی جانب سے نگورنو کاراباخ کے علاقے میں مسلسل پیش قدمی کا سلسلہ جاری، آرمینیا کی […]

ڈالر4 روپے 35 پیسے سستا ، تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر سستا ہوکر ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور کاروبار کے دوران تیزی کے بعد منفی رحجان دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 24 […]

مستقل کی وزیراعظم پاکستان کیساتھ تصویر، حنا پرویز بٹ کی نئی ٹویٹ وائرل ہو گئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو مستقبل کی وزیر اعظم قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے ہمراہ ایک تصویر […]

پی ٹی آئی اورعمران خان پرتنقید کریں لیکن ملک پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،ریاستی اداروں کیخلاف بولنے والوں کونشان عبرت بنانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہاہے کہ جوبیانیہ ہندوستان کا ہے وہی نوازشریف کا ہے ،اپوزیشن کی اے پی سی کابیانیہ بھارتی بیانیہ ہے ،پی ٹی آئی اورعمران خان پرتنقیدکریں لیکن ملک پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،ریاستی اداروں کیخلاف بولنے والوں کونشان عبرت بنائیں […]

کورونا کی وبا کے دوران پیدا ہونیوالے بچوں کے والدین کو ہزاروں ڈالرز بونس دینے کا اعلان کر دیا گیا

سنگاپور (پی این آئی ) سنگاپور کی حکومت نے پیدائش کو فروغ دینے کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بچے پیدا کرنے پر بونس کی پیشکش کی ہے۔سنگاپور ایک ایسا ملک ہے جہاں پیدائش کی شرح پوری دنیا میں سب سے کم ہے […]

سزائے موت کا خدشہ، برطانیہ سے نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑادعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا شخص پی ٹی آئی کا تنظیمی عہدیدار نکلا ۔اس مقدمے کے اندراج کے صحافی اظہر جاوید نے بتا یا ہے کہ حکومت نے نواز شریف پر غداری کا مقدمہ درج کروا […]

اپوزیشن متحرک، پی ایم ایل این نے اپنے قائد نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن متحرک، پی ایم ایل این نے اپنے قائد نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق لاہور میں […]

حکومت بزرگ شہریوں کا سہارا بن گئی ، خصوصی مراعات اور مالی امداد کا بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بزرگ شہریوں کے لیے مراعات کا بل منظور کر لیا گیا ہے جس کے تحت بزرگ شہریوں کو متعدد سہولیات دی جائیں گی۔حکومت مستحق بزرگوں کی مالی امداد کرے گی۔بزرگ شہریوں کا علاج بھی حکومت کرائے گی۔ ائیرلائنز پر 20 […]

close