ستمبر 2020 انسانی تاریخ کا سب سے گرم ترین مہینہ قرار،گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پیرس (پی این آئی) موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن نتائج، گرمی کی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ستمبر 2020 انسانی تاریخ کا سب سے گرم ترین مہینہ قرار، گزشتہ ماہ درجہ حرارت میں 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گلوبل وارمنگ کی وجہ […]

نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان جیسے روایتی سیاستدانوں کو اقتدار میں واپس لانے کی کوشش کی گئی تو یہ جان لیں کہ۔۔۔۔نامور صنعتکار نے خبر دار کر دیا

کراچی (پی این آئی) معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں حکومت کیخلاف اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان جیسے روایتی […]

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،10 لاکھ لوگوں کیساتھ اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کرنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صدر مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ 10 لاکھ لوگوں کیساتھ اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کرنے کا اعلان، اس تحریک کی قیادت عوام کے ہاتھوں میں ہوگی کوئی اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکے گا، […]

کیا عمران خان نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے میں عوام کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) گیلپ پاکستان کی جانب سے حکومتی کارکردگی اور نوازشریف کے حکومت پر الزامات کے بعد عوامی سروے کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ کی جانب سے جاری کیے گئے سروے میں موجودہ حالات میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی دو […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر شہر کے تمام سکولوں میں چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے 8 اکتوبرکو لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں […]

امریکی کرنسی مسلسل زوال کا شکار، ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری، ڈالر کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، امریکی کرنسی کی قیمت 164 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ڈالر 4 روپے 46 […]

وفاقی حکومت نے کراچی والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)وفاقی حکومت نے کراچی کے بے گھر افراد کیلئے 5 پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع شرقی، غربی، جنوبی اور وسطی کے علاوہ لانڈھی میں بھی پناہ گاہ قائم […]

میرے خلاف ٹویٹ کرنے والے صحافی احمد نورانی کی ٹانگیں توڑ دو،کس نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو یہ ہدایات جاری کیں؟ بشیر میمن خود میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ایک ٹویٹ پر صحافی احمد نورانی کے خلاف کارروائی کے لیے کہا تھا۔بشیر میمن کے مطابق جب وزیر داخلہ کو بتایا گیا کہ […]

چار ماہ بعد عمران خان کی حکومت کا جانا طے ہے، کرائے کے ترجمان بھی اپنا سامان باندھ لیں

اسلام آباد (پی این آئی)چار ماہ بعد اس حکومت نے جانا ہے کراے کے ترجمان بھی سامان باندھ لیں،جس وزیراعظم کو یونیورسٹی بنانا تھا وہا ں سے بھی اپنا سامان اٹھا لیں ،عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوچکا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان […]

سکول بیگ کے وزن سے پریشان بچوں کیلئے خوشخبری آگئی، حکومت نے نیا قانون تیار کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے بچوں کے سکول بیگ کے وزن سے متعلق قانون تیار کرلیا ، جس کے تحت نرسری جماعت کے بچوں کے سکول بیگ کا وزن ڈیڑھ کلو ،پہلی جماعت 2.4 کلو،دوسری سے پانچویں جماعت5.3 کلو،چھٹی سے دسویں جماعت 5.4 کلووزن […]

پاکستانیوں کو عمرہ کی اجازت کب سے ملے گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے سات ماہ کی بندش کے بعد حرمین شریفین کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دیئے ہیں۔ جس کے بعد روزانہ ہزاروں افراد عمرے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں تاہم فی الحال عمرہ کی سروس مملکت میں […]

close