ن لیگ کی جانب سے اسمبلی کی ٹکٹ فروخت کرنے کا انکشاف، ہمارا حساب کلئیر کر دیں ہم پارٹی چھوڑنے کو تیار ہیں، ناراض ن لیگی رکن اسمبلی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری کے بھائی یونس انصاری نے الزام لگایا ہے کہ ان کےبھائی کو پیسوں کےعوض ٹکٹ دی گئی،ہمارا حساب کلیئر کر دیں ہم ٹکٹ اُن کے منہ پر ماردیں گے، مسلم لیگ(ن)اور گوجرانوالہ […]

چینی کی قیمت میں15روپے فی کلو تک کی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی آنے کے بعد اس کی قیمت میں 15 روپے کلو تک کمی آجائے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ بیرون ملک […]

مسلمان ہونا ہماری سب سے بڑی خوشی ہے،سعودی عرب پر مسرت ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے باشندوں کی خوشحالی اور پُرمسرت زندگی کا ایک اور ثبوت دُنیا بھر کے سامنے آ گیا ہے۔ دُنیا کے خوش ترین ممالک کا جائزہ لینے کے لیے فرانس میں قائم مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس نے […]

سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کیلئے صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجو کیشن کی طرف سے صحت کارڈز کے اجرا کے بعد طلباء صوبہ پنجاب کے شہر […]

موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی

سوات (پی این آئی) وادی سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے۔برفباری کے بعد حسین وادیوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔وادی کالام ، گبرال، مہوڈنڈ، اشو میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے دلکش وادیوں کے حسن کو […]

وزیراعظم عمران خان جب بھی کہتے ہیں کہ میں نوٹس لیتا ہوں تو لوگوں کا ’تراہ‘ نکل جاتا ہے، سینئر صحافی کا وزیراعظم سے نوٹس نہ لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان جب بھی کہتے ہیں کہ میں دیکھوں گا ، میں نوٹس لیتا ہوں تو لوگوں کا ’تراہ‘ نکل جاتا ہے کہ جناب اب کہیں یہ چیز بھی غائب نہ ہوجائے ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی […]

سعودی عرب کیساتھ خراب تعلقات، ترکی کو اربوں ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑ گیا

انقرہ (پی این آئی) ترک اخبار نے ترکی اورسعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ سال 2019 کے دوران ترکی کی معیشت کو سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کے نتیجے میں تین ارب ڈالرکا نقصان […]

ناراضگی کا اظہار، پی ٹی آئی کو پنجاب میں دھچکا لگ گیا، اہم شخصیت نے استعفیٰ بھجوا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی سردارخرم خان لغاری نےاستعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار خرم لغاری نے معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سردار خرم لغاری نے چند دن قبل استعفیٰ دیا وزیراعلیٰ کو بھجوایا […]

حکومت کا اپوزیشن جماعتوں کیخلاف کھل کر میدان میں اترنے کا فیصلہ، جہاں جہاں اپوزیشن جماعتیں جلسہ کریں گی وہاں کیا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اب ہوگا بھرپور دما دم مست قلندر، وزیراعظم کا اپوزیشن کیخلاف خود میدان میں اترنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے جلسے کے ذریعے حکومت مخالف تحریک کے آغاز کی تیاریوں پر اب حکومت نے بھی جواب […]

اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق کر لیا، حکومت کا جانا یقینی ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں استعفوں پر متفق ہیں اپوزیشن کی برسر اقتدار رہنے والی پارٹیوں نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ لیا ہوگااب گیارہ […]

سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ، درجہ حرارت منفی ہو گیا، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان

کوئٹہ(پی این آئی) سردی کی اچانک اور شدید لہر، کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، کئی علاقوں میں سرد سائبیرین ہوائیں چلنے سے سردی کی لہر شروع، بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ۔ تفصیلات کے […]

close