ہمیں اعتراف کر لینا چاہیے، سابق وزیراعظم نے تشویشناک بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں ہائبرڈ نظام ناکام ہو چکا ہے، ہمیں اس بات کا اعتراف کر لینا چاہیے۔اسمبلیوں میں شرکت نہ کرنے کی مولانافضل الرحمان کی بات درست تھی۔سابق […]

نواز شریف نے کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے سے تقریر کیوں نہیں کی؟حکومتی رہنما نے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ نواز شریف نے گوجرانوالہ کے جلسے میں تقریر کی لیکن گزشتہ روز نہیں کی، ہو سکتا ہے کہ ہم نے ان کو انگیج کرلیا ہو۔ان کا کہنا تھاکہ […]

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی مرضی کے بغیر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرنا ممکن نہیں تھا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سندھ […]

آئی ایس آئی نے میرے امیدواروں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا اور۔۔۔وزیراعظم عمران خان ماضی میں فوج پر کیا الزامات عائد کر چکے ہیں؟ حامد میر کا کالم میں انکشاف

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر کااخبارمیںکالم شائع ہو۔ جس میں انہوں نے عمران خان کی جانب سے فوج سے متعلق ماضی میں دیئے گئے بیانات اور بائیوگرافی میں لکھے گئے الفاظ کا ذکر کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حامد میر کا اپنے کالم […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سے کم درجہ حرارت: قلات منفی 01، […]

شعیب ملک نے سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (پی این آئی ) شعیب ملک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300 چھکے جڑنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز اتوار کو قومی ٹونٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کیخلاف خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے حاصل کیا، 38 سالہ […]

امام کعبہ نے کئی ماہ کے روضہ رسول کی زیارت کھولے جانے پر عالم اسلام کو مبارک باد دے دی

مدینہ منورہ (پی این آئی ) امام کعبہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کئی ماہ کے روضہ رسول کی زیارت کھولے جانے پر عالم اسلام کو مبارک باد دے دی۔ شیخ السدیس نے اپنے پیغا م میں […]

حکومت نے کتنے ارب ڈالرز کا نیاقرضہ حاصل کیا؟سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ستمبر 2018 کو بیرونی قرض 96 ارب ڈالر تھے،موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا،جس سے 30 جون 2020 تک بیرونی قرض کاحجم113 ارب ڈالررہا۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک […]

حکومت کو ناکامی کا سامنا کر نا پڑ گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن کے 2 اخبارات میں شائع کرنے کی وفاق کی درخواست مستردکردی۔نجی ٹی وی کے مطابق العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے طلبی اشتہارات لندن کے دو اخبارات میں جاری کرنے […]

اپوزیشن کو مزید کوئی رعایت نہیں دی جائیگی، وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم […]

پاکستان جیسی جمہوریت کی 50 اسلامی ملکوں میں نظیر نہیں ملتی، سینئر صحافی کامران خان کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان جیسی جمہوریت کی 50 اسلامی ملکوں میں نظیر نہیں ملتی۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ باعث فخر ہے کہ پاکستان میں جمہوریت جوبن پر ہے۔ اپوزیشن دھڑا دھڑ […]

close