کراچی(پی این آئی) عالمی و مقامی بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1918 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ […]
اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، جس کے مطابق چیئرمین سمیت دیگر افسران کو قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف اے آئی) […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ جمعہ سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگا- جس کے زیر اثر جمعہ سے منگل کے دوران گلگت بلتستان شمالی خیبرپخونخوا میں کہیں کہیں بارش اور بلند پہاڑوں پر ممکن ہے اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی وزیراعظم طاہر اشرفی نے کہاہے کہ نوازشریف نے عرب ممالک سے تعلقات خراب کئے،آرمی چیف جنرل باجوہ نے تعلقات بحال کروائے ،نوازشریف مایوس ہیں جنرل باجوہ نے سیاسی کردار ادا کرنے سے انکار کیا۔معاون خصوصی وزیراعظم طاہر اشرفی نے نجی […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پہلے ہی نئے پاکستان کے نتائج بھگت رہے ہیں اب نئے عمران خان کے نتائج بھی بھگت لیں گے۔حسین نواز کے دفتر کے باہر پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز […]
اسلام آباد (پی این آئی) آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں آذر بائیجان نے اب تک 95 گاؤں، 1 قصبہ اور 3 شہر آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرالیے۔پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علی زادے نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ گزشتہ روز […]
لاہور (پی این آئی) نیب لاہور کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔نیب لاہورنے یکم اکتوبر 2017 سے اکتوبر 2020 کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق شہریوں نے 3 سال میں نیب میں دگنی شکایات جمع کرائی ہیں۔ترجمان نیب لاہور کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)گیلپ پاکستان کے سروے کے انکشاف کے مطابق 85 فیصد پاکستانی کورونا کے باعث آمدن کم ہونے پر شدید پریشان ہیں، سروے میں گھر کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے کھانا کم کھانے، سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے اور رشتہ داروں […]
اسلام آباد (پی این آئی )اس وقت سیاسی صورتحال ویسے ہی گرم چل رہی ہے اور اس میں اب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھی اینٹری مار دی ہے اور دعویٰ کیاہے کہ ایسی ویڈیوز موجود ہیں جو کہ بہت ہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا وباء دوبارہ سر اٹھا رہی ہے ، آئندہ 2ہفتے توجہ طلب ہیں،اسلام آباد سمیت مختلف بڑے شہروں میں کورونا کی وبا مسلسل بڑھ رہی اور اموات کی شرح […]
کراچی(پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سیدمصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ اپوزیشن اگر سنجیدہ ہے تو استعفیٰ دے، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہوجائے گی، جو کچھ ہورہا ہے وہ ملک کے لئے اچھا نہیں ہے۔ بدھ کواحتساب عدالت میں پیشی کے بعد […]