سونا مسلسل سستا ہونے لگا، فی تولہ قیمتوں میں کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں معمولی کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر سستا ہوا ہے جس کے باعث ایک اونس کی قیمت 1913 ڈالر ہوگئی […]

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورٹ مارشل ہونے کا امکان ، سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کا کورٹ مارشل ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ اب جو سیاسی صورتحال چل […]

اپوزیشن کے جلسے سے میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا گئے، پارٹی رہنماؤں نے کیا مشورہ دیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اعتراف

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان مران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسے سے میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا گئے، پارٹی رہنماؤں نے کہا ان سے بات کی جائے، میں نے کہا بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ این آر او مانگیں […]

ملک میں سب سے مہنگی بجلی کتنے روپے فی یونٹ میں پڑ رہی ہے؟سینیٹ وزارت توانائی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ ملک میں سب سے مہنگی بجلی فرنس آئل سے 37 روپے 19 پیسے میں پڑ رہی ہے۔ سینٹ میں وقفہ سوالا ت کے دور ان ملک میں مختلف زرائع سے پیدا ہونے والی فی یونیٹ […]

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف چھوڑ دی؟ ترجمان کا بیان آگیا

لودھراں (پی این آئی) جہانگیر ترین کے ترجمان نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین علاج کے لیے برطانیہ موجود ہیں۔برطانیہ میں مستقل سکونت یا کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کی قیاس آرائیاں مکمل طور […]

آئی جی سندھ کے اغوا کا معاملہ، آرمی چیف سے تحقیقات کا مطالبہ کیوں کیا گیا؟ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ٹھن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اگر کراچی واقعے کا الزام وفاقی حکومت پر عائد کررہی ہے تو پھر ان کی طرف سے آرمی چیف سے تحقیقات کا مطالبہ کیوں کیا […]

عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے غیرضروری ود ہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایات جاری کردیں

یلاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے غیرضروری ود ہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیکس کے نظام میں ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑا ریلیف دینے کی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں6 ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اہم اجلاس ہوا۔ […]

ڈالر کی قدر کم ہوتے ہی ایکسپورٹرز کی پریشانی بڑھ گئی، بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی) ایکسچینج ریٹ میں مسلسل اتار چڑھائو نے پاکستانی برآمدکنندگان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے،روپے کے مقابلے میں ڈالرکی گرتی ہوتی قدر سے برآمدکنندگان کو بھاری نقصان کاخطرہ ہے،گذشتہ دو ہفتوں کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں4روپے […]

24 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے دوران بارشیں ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق24 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے دوران دو مغربی سسٹم پاکستان کے شمالی اور وسطی جبکہ کچھ بالائی علاقوں میں اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ نومبر میں مضبوط مغربی سسٹم کا پاکستان میں اثر […]

close