دنیا بھر میں کورونا وائرس نے کتنے لوگوں کی جان لے لی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نیو یارک(پی این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 15 لاکھ 49 ہزار 987 افراد متاثر اور 11 لاکھ 37 ہزار 332 ہلاک ہو چکے ہیں۔کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 9 لاکھ 45 ہزار 745 ہو گئی […]

طاقتور ترین اسلامی ملک جس نے آذربائیجان کو اپنی فوج بھیجنے کی پیشکش کر دی

انقرہ(پی این آئی) ترکی نے کہا ہے کہ اگر آذربائیجان نے درخواست کی تو وہ اس کی مددکے لیے اپنی فوج بھیجنے میں بالکل بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔نجی نیوز چینل کے مطابق ترک نائب صدر فواد اوکتائے کا کہنا تھاکہ آذربائیجان کے […]

آذربائیجان کی فوج نے ایرانی سرحد سے ملحقہ علاقہ بھی آرمینیا سے چھین لیا،اپنا قومی پرچم لہرا دیا

لاہور(پی این آئی) آذربائیجان نے ایرانی سرحد سے ملحقہ علاقہ آرمینیا سے چھین لیا، آذاد علاقے میں آذری پرچم لہرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان نے ایرانی سرحد سے ملحق ناگورنو کاراباخ کے علاقے اغبند کو آرمینیا سے آزاد کروا کر اس پر کنٹرول […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

پاک فوج تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی، آرمی چیف کاپاکستانیوں کے نام پیغام

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہارگوجرانوالہ اور مرالہ کے دورےکے موقع پر کیا۔ پاک فوج […]

سندھ میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کادعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ گورنر راج سندھ کے ساتھ زیادتی ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے واضح کیا کہ سندھ میں گورنر راج نہیں لگایا جارہا اور نہ ہی اس […]

سونے کے خریداروں کیلئے خوشخبری ، فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی ) سونے کے خریداروں کیلئے خوشخبری ، فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت […]

حکومت ہم سے این آر او مانگ رہی ہے،اپوزیشن کی بڑی سیاسی شخصیت کا انکشاف

لاڑکانہ (پی این آئی) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ہم سے این آر او مانگ رہی ہے،ہم انہیں این آر او نہیں دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) […]

عمران خاں صاحب ہوشیار خبردار! خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں

اسلام اباد (پی این آئی) عمران خاں صاحب ہوشیار خبردار! خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں اپوزیشن تحریک وجہ نہیں ہے ، بلکہ اس کی وجہ عام پاکستانی ہیں جنہوں نے آپ سے امیدیں باندھیں ، مگر اس بھیانک مہنگائی نے ان کی زندگیاں وبال […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں پر حکومت کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا […]

مریم نواز بار بار کہہ رہی ہیں مجھے بھی گرفتارکرلو، مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جائیگا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز بار بار کہہ رہی ہیں مجھے بھی گرفتارکرلو، مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جائیگا ،کیسزمنطقی انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے کہا کہ سندھ پولیس نے […]

close