کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، اب تک کی تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز تیز ی سے بڑھ رہے ہیں لیکن لوگ ابھی بھی یقین نہیں کررہے ۔ بڑے شہروں میں وبا تیزی سے پھیلتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد نے بات […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی ایاز صادق کے متنازعہ بیان کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایازصادق منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، انہیں یہ بات پارلیمنٹ میں نہیں کہنا چاہیے تھی لیکن میرے خیال میں وہ شاید کنفیوژن کا شکار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے […]

حکومت نے موبائل سروس بند رکھنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بلوچستان حکومت کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کیا گیا […]

سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ، نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں،ن لیگی رکن اسمبلی کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ،ایاز صادق جیسے ذمہ دار آدمی کو ایسا بیانیہ نہیں دینا چاہیے تھا جس […]

عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ، دنیا بھر کے مقبول ترین سیاستدانوں میں کونسے نمبرپر آگئے ؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں […]

وفاقی وزیر تعلیم سے کس خوشی میں ایک ہفتے کی چھٹیاں مانگ لی گئیں؟ دلچسپ ردِ عمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر شفقت محمود کا ٹویٹر اکاؤنٹ ویریفائی ہو چکا ہے جس کے بعد ایک صارف نے شفقت محمود سے ایک ہفتے کی چھٹی بطور ٹریٹ مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شفقت نے ٹویٹر پر اپنے واحد اکاؤنٹ اور باقی تمام […]

پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں ردوبدل ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ آگیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا کے باعث اگرچہ معاشی سرگرمیاں خاصی حد تک بحال ہو گئی ہیں، تاہم ابھی تک لاکھوں افراد کئی ماہ کی معاشی پریشانی سے باہر نہیں نکل پائے۔ ہزاروں افراد بے روزگار ہیں اور کئی افراد کی […]

ڈالر کے بعد سونا مسلسل سستا ہونے لگا، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار کی کمی ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی )ڈالر کے بعد سونا مسلسل سستا ہونے لگا، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار کی کمی ہو گئی؟… ملک میں سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]

کیا واقعی محمد زبیر کا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کیساتھ 40سال پرانا تعلق ہے؟ اسد عمر نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی محمد زبیر کے منہ سے آرمی چیف بننے سے پہلے تک جنرل باجوہ کا نام نہیں سنا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر پرسن […]

گستاخانہ خاکو ں کا معاملہ ،سینیٹر فیصل جاوید نے استعفیٰ دیدیا، مگر کیوں؟

اسلام آباد (پی این آئی) گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر سینیٹر فیصل جاوید نے پاک فرانس پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا۔سینیٹر فیصل جاوید نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کے طور پر پاک فرانس پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی سربراہی […]

تحریک انصاف حکومت کو 2028 تک کوئی ختم نہیں کر سکتا، بڑا دعویٰ آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہمیں جنوری 2021 میں کیا، جنوری 2028 میں بھی کہیں نہیں بھیج سکتی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے […]

close